بھارت سے آزادی خالصتان کا قیام روم میں سکھوں کی طرف سے ریفرنڈم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت سے آزادی، خالصتان کا قیام ،روم میں سکھوں کی طرف سے ریفرنڈم

روم : سکھ فارجسٹس کے زیراہتمام خالصتان کے لیے اٹلی کے دارالحکومت روم میں ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ دنیا بھر میں سکھوں کے الگ وطن خالصتان کے حوالے سےہونے والےریفرنڈم کی ایک کڑی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کے مختلف شہروں میں تقریباً 2 لاکھ سکھ مقیم ہیں جبکہ سکھوں کی بڑی تعداد جو 18 سال سے زائد عمر کے افراد پر مشتمل ہے جن کا تعلق انڈین پنجاب سے ہے وہ اپنی شناخت دکھا کر ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

عمران خان ،بشری بی بی اور فرح گوگی کیخلاف کرپشن کے ثبوت ہیں تو عدالت جائیں: شہباز گل کا حکومت کو چیلنج

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ کا ارادہ ہے دھاندلی کرنے کا؟ چیف جسٹس کا حمزہ شہباز سے استفساروزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سماعت کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے چیف جسٹس نے دھاندلی سے متعلق مکالمہ کیا ہے۔ bc is mulk ki barbadi mein jitna hath establishment ka hai outhna in judges ka hai judicatory ki international ranking dekh layn aur in kay incentives dekh layn lanat hai جوکر۔ ہر دوسرے دن تماشا لگایا ہوتا ہے۔ نا کوئی شرم نا حیا۔ جب ایسے جج چیف جسٹس آف پاکستان ہو لعنت ہو سوچ پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کا ضمنی انتخابات میں 15 سے 16 نشستیں جیتنے کا دعویٰوفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی الیکشنز میں 15 سے 16 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چاہتے تھے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

”سپریم کورٹ کے فیصلے سے بحرانی کیفیت کا خاتمہ ہوگا“”سپریم کورٹ کے فیصلے سے بحرانی کیفیت کا خاتمہ ہوگا“ arynewsurdu بحران پیدا کرنے کا کریڈٹ شریف کورٹس کو جاتا ہے اگر اس ملک میں آئین اور قانون نام کی کوئی چیز ہوتی تو ہائیکورٹ کے فیصلہ دینے والا ججز آپ سمیت جیل میں ہوتے۔۔۔ عدالت میں بیٹھے سیاسی جج روز توہین عدالت کر رہے ہے ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیلز ٹیکس سے انکار حکومتفارما انڈسٹری میں ڈیڈ لاک برقرار ادویات کے بحران کا خدشہاسلام آباد(سٹاف رپورٹر) حکومت اور فارما انڈسٹری میں 1فیصد سیلز ٹیکس کے معاملے پر ڈیڈ لاک پیدا ہو نے سے ملک میں ادویات کے بحران کا خدشہ سر اٹھانے لگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر محمود الرشید کو سننے سے انکارمحمود الرشید نے روسٹرم پر آکر کہا تھا کہ اتحادی جماعتوں نے طے کیا ہے کہ ہاؤس مکمل ہونے دیا جائے، انتخاب کیلئے 17 جولائی کے بعد کا وقت دے دیں Lnt jot bolna pa
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پمز اسپتال اسلام آباد: ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درجپمز اسپتال اسلام آباد: ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج If Islamic law had been enforced, such devils would not have been open at all. So Sad 🥺 بے حیائی نے معاشرے کو تباہ کر دیا اور سارا کریڈٹ میڈیا کو جاتا ہے میڈیا کی کوئی اینکر دیکھ لے بغیر جسم کی نمائش کے پروگرام نہیں چلتے باقی ڈرامے فلمیں میں تو ہندوؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »