لاہور کے سیف سٹی منصوبے کی خود اپنی سیفٹی مشکوک ہوگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کے 8 ہزار کیمروں میں سے 30 فیصد کیمرے ناکارہ ہونے کے باعث جرائم کا گراف بھی بلند ہونے لگا ہے۔

چند ماہ قبل ڈیوس روڈ پر سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں نے اُن ملزمان کے چہروں کو اپنی آنکھ میں محفوظ کرلیا تھا جنہوں نے دن دیہاڑے ایک صحافی کو قتل کیا تھا تاہم اِس وقت وہ کیمرے خراب ہو چکے ہیں، شملہ پہاڑی چوک سے گزرنے والوں کو بھی اب کیمرے کی آنکھ نہیں دیکھ پا رہی ہے۔

شہر میں سیف سٹی اتھارٹی کے 7 ہزار 857 کیمرے نصب ہیں، ان میں سے 2200 کیمرے نان فنکشنل ہیں جبکہ کئی گنجان علاقوں میں سرے سے کیمرے لگائے ہی نہیں گئے تھے۔ سی ای او سیف سٹی کامران خان کا کہنا ہے کہ چار سال پہلے ایک عالمی فرم سے کیمروں کی تنصیب اور مرمت کا معاہدہ ہوا تھا جو ڈالر مہنگا ہونے سے کھٹائی میں پڑ گیا جس کے بعد اب اتھارٹی کیمروں کی مرمت خود کرواتی ہے۔انٹرنیشنل فرم سے کیا گیا معاہدہ تجدید کیلئے صوبائی کابینہ کی منظوری کیلئے بھجوایا جا چکا ہے تاہم ابھی تک صوبائی کابینہ کی جانب سے اس کی منظوری نہیں دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

'پاکستان میں چور پکڑنے والی مشین بھی چوری ہوگئی' والا لطیفہ صحیح نکلا😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عمران کی مذاکرات کی دعوت وزیراعظم کی زیرصدارت سینئر قیادت کا اجلاس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مذاکرات کی دعوت اور پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت(
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی بنانے والی فیکٹری کے اندر کی کہانی70 کی دہائی میں میکسیکو سٹی میں ہونے والے ریمٹ کپ میں برازیل کی اٹلی کے خلاف مسلسل فتح سے اس مشہور ورلڈ کپ ٹرافی کی کہانی شروع ہوتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کا معاملہ، وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلا لیالاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر آج ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت کیلئے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ہیں۔ 🖕🏻 ہا ہا ہا ہا ہا ہا پی ڈی ایم والے بیچارے عمران خان بچار ہے 😁🤔😏😏 پی ٹی آئی کو صوبائی اسمبلیوں میں وفاق کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ پاس کرانا ہوگا اور اسمبلی فلور کو طاقت کے طور پر قانونی بل پاس کرانے چاہیے اور پی ڈی ایم کے خلاف مذمت والی قرارداد پاس کرانے چاہیے MuradSaeedPTI ImranRiazKhan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے پولیو فری ہونے کا خواب حقیقت نہ بن سکااسلام آباد : پاکستان کے دو بڑے شہروں کے ماحولیاتی سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، دونوں شہروں کے سیوریج میں وائلڈ پولیو وائرس ون موجود ہے۔ ہم نے پولیو فری ہونے کا کب بولا تھا بس بلگیٹس سے شاباشی لینی تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتارملزم پاکستانی سفارتخانے کے قریب عمارت کی آٹھویں منزل پررہائش پذیر تھا، ملزم کے قبضے سے اے کے 47رائفل، لانگ رینج خود کار رائفل، اسنائپررائفل سمیت دیگراسلحہ برآمد ہوا: سفارتی ذرائع اچھا ۔۔۔ نہیں ۔پسند نہیں آئی یہ کہانی ۔کوئی ٹوئیسٹ لاو۔ ایسا کیسے ؟ بے وقوف سمجھ کے رکھا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیاکپ میں بھارت کی شرکت کا معاملہ رمیز راجہ اپنے موقف پر ڈٹ گئے انڈیا کو واضح پیغام دیدیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیئرمین  رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے بھارت کو پاکستان آنے کے لیے کامن سینس کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »