کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم پاکستانی سفارتخانے کے قریب عمارت کی آٹھویں منزل پررہائش پذیر تھا، ملزم کے قبضے سے اے کے 47رائفل، لانگ رینج خود کار رائفل، اسنائپررائفل سمیت دیگراسلحہ برآمد ہوا: سفارتی ذرائع

افغانستان کے درالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور پرحملے کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ملزم پاکستانی سفارتخانے کے قریب عمارت کی آٹھویں منزل پررہائش پذیر تھا اور ملزم نے اپنے فلور کے تین کمروں میں آئی ای ڈیز بچھا رکھی تھیں۔ سفارتی ذرائع کا بتانا ہے کہ افغان سکیورٹی حکام کے پہنچنے پر ملزم نے رسی کی مدد سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی تاہم اسے گرفتار کرلیا گیا۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے اے کے 47رائفل، لانگ رینج خود کار رائفل، اسنائپررائفل سمیت دیگراسلحہ برآمد ہوا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی ناظم الامور پرقاتلانہ حملہ ہوا جس میں سکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا۔پاکستان نے افغان ناظم الامور کو طلب کرکے کابل میں ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے پر شدید احتجاج کیا اور واقعے کی تحقیقات اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا ۔۔۔ نہیں ۔پسند نہیں آئی یہ کہانی ۔کوئی ٹوئیسٹ لاو۔ ایسا کیسے ؟ بے وقوف سمجھ کے رکھا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بیوی اور بیٹیوں کو قتل کرنے کے واقعے کا مقدمہ درجملزم فواد کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جوکہ اسپتال میں زیر علاج ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہافغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے۔گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہو گیا،اُس کے سینے میں 3 گولیاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ: ’ایک سکیورٹی گارڈ شدید زخمی، ناظم الامور قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے‘ - BBC News اردوحکومت پاکستان کے مطابق اس ’قاتلانہ حملے‘ کا مقصد کابل کے سفارت خانے میں موجود پاکستانی سفیر عبید الرحمان نظامانی کو نشانہ بنانا تھا مگر وہ محفوظ رہے ہیں۔ سابقہ دور حکومت کے چمچوں نے یہ حملہ کیا ہے تاکہ پاکستان افغانستان تعلقات خراب اور ختم ہوجائیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان: کابل میں پاکستانی ناظم الامور پرقاتلانہ حملہ گارڈ زخمیافغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کر رہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے بعد مولوی امیر متقی کا بلاول بھٹو کو فون سفارتی عملے کی مکمل حفاظت کی یقین دہانی09:09 AM, 3 Dec, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, کابل: افغانستان کے دار الحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں ناظم الامور پر قاتلانہ حملے کے بعد افغان وزیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »