لاہور: جی پی او چوک پر پولیس اور وکلا کے درمیان تصادم کا مقدمہ درج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقدمے میں سڑکوں کی بندش، تشدد اور کارسرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں: پولیس حکام

— فوٹو: اسکرین گریبحکام کے مطابق پولیس اور وکلا کے درمیان تصادم کا مقدمہ تھانا پرانی انارکلی میں انسپکٹر جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمے میں سڑکوں کی بندش، تشدد اور کارسرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق وکلا کی بڑی تعداد پولیس پر حملہ آور ہوئی، وکلا کے حملے میں ایس ایچ او نیو انارکلی، ایس ایچ او اچھرہ سمیت 5 اہلکار زخمی ہوئے۔پولیس اور وکلا کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باعث مال روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، جی پی او چوک پر میٹرو بس اسٹیشن بھی بند کردیا گیا

واضح رہے کہ لاہور کے جی پی او چوک پر سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا کے احتجاج کے دوران وکلا نے رکاوٹیں ہٹا کر ہائیکورٹ کے اندر جانے کی کوشش کی۔ پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے وکلا کو ہائی کورٹ میں داخل ہونے سے روکنے اور مظاہرین کے ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی، پولیس نے وکلا مظاہرین کےخلاف واٹرکینن کا استعمال بھی کیا۔

پولیس کی جانب سے وکلا کی گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی، 50 سے زائد وکلا کو حراست میں لیا گیا جبکہ جھڑپوں میں 2 ایس ایچ اوز سمیت 5 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں وکلا کا احتجاج، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیالاہور میں سول عدالتوں کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے خلاف وکلا نے احتجاج کیا پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کے بعد جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں وکلا کا احتجاج، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیالاہور میں سول عدالتوں کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے خلاف وکلا نے احتجاج کیا پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کے بعد جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے شدید جھڑپوں میں متعدد افراد زخمیوکلا پر دہشتگری کے مقدمات اور ماڈل ٹاؤن کچہری کی منتقلی کے خلاف لاہور بار ایسوسی ایشن کی کال پر وکلا نے ریلی نکالی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں وکلا اور پولیس آمنے سامنے، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا، پاکستان بار کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلانپولیس اور وکلا کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باعث مال روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، جی پی او چوک پر میٹرو بس اسٹیشن بھی بند کردیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چھاپے کے دوران خواتین پر تشدد کرنیوالے پولیس اہلکار بڑی مشکل میں پھنس گئےبہاولنگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) چک سرکاری میں پولیس اہلکاروں کے چھاپے کے دوران خواتین پر تشدد کے معاملے میں ایس ایچ او اور تین اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈیلی جنگ کے مطابق تھانہ مدرسہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق ایس ایچ او رضوان عباس اور پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ اختیارات کے غلط استعمال اور فرائض منصبی میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشافپولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشاف ہونے کے بعد ایس ایس پی ضلع شکارپور عرفان سموں نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »