لاہور میں وکلا اور پولیس آمنے سامنے، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا، پاکستان بار کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

Lahore High Court خبریں

Punjab Police

پولیس اور وکلا کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باعث مال روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، جی پی او چوک پر میٹرو بس اسٹیشن بھی بند کردیا گیا

لاہور میں وکلا اور پولیس آمنے سامنے، جی پی او چوک میدان جنگ بن گیا، پاکستان بار کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان

پولیس کی جانب سے وکلا کی گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئی ہیں اور اب تک 50 سے زائد وکلا کو حراست میں لےلیا گیا ہے جب کہ جھڑپوں میں ایک ایس پی،2 ایس ایچ اوز بھی زخمی ہوئے ہیں۔ وکلا کی ایک بڑی تعداد پولیس آنسو گیس شیلنگ سےبچنےکیلئےجی پی او چوک میں او رنج لائن اسٹیشن کی سیڑھیوں پر بھی بیٹھی ہوئی ہے اور انکا کہنا ہے کہ وہ ہائیکورٹ میں جنرل ہاوس کا اجلاس کیے بغیر واپس نہیں جائیں گے۔

Punjab Police

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تندور کل سے بند کرنے کا اعلانلاہور نان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کل سے پنجاب بھر میں تندور بند کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یاسمین راشد کا چیف جسٹس کو خط، الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا نوٹس لینے کی اپیلاس بار ڈبوں میں جعلی ووٹ ڈالے گئے اور ضمنی الیکشن میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن کر دیا گیا: پی ٹی آئی رہنما کا خط میں مؤقف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشافپولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشاف ہونے کے بعد ایس ایس پی ضلع شکارپور عرفان سموں نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپر مین کو متعارف کرانے والی کامک بک 60 لاکھ ڈالر میں نیلام1938 کی کامک بک میں پہلی بار سپر مین کا کردار پیش کیا گیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، حارث اور عثمان کی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا جائےگا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نیشنل سلیکشن کمیٹی دورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کل کرے گی۔پاکستان ٹیم 10، 12 اور 14 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں میچز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ کے خلاف میچز 22 ،25 ،28 اور 30 مئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »