لاہور، مقتولہ حرا کے قتل کا معمہ حل، قاتل بہنوئی نکلا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، مقتولہ حرا کے قتل کا معمہ حل، قاتل بہنوئی نکلا تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu

پولیس کے مطابق ملزم کو حرا کے موبائل فون سے ٹریس کیا گیا، ملزم عدنان واردات کے بعد ایمن آباد فرار ہوگیا تھا۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز بابر خان کے مطابق مقتولہ حرا کی آج شادی تھی، پولیس کی جانب سے ملزم عدنان کے ساتھی کی تلاش کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم احسن مقتولہ کو پسند کرتا تھا جس کی رواں ہفتے شادی طے تھی، ملزم نے وقوعہ کی شام حرا کو فون کرکے پارک بلایا، ملزم احسن اور حرا کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور اس نے سیدھے فائر مار کر حرا کو قتل کردیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے شادی سے تین روز قبل فائرنگ کرکے 24 سالہ حرا کو قتل کردیا تھا۔

والد نے مزاحمت کی تو حملہ آوروں نے انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور زبردستی لڑکی کو اپنے ساتھ لے گئے اور کچھ دور لے جاکر گولیاں ماردیں تھیں۔ پولیس نے مقتولہ کے والد ریحان حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی تھیں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے سی سی پی او لاہور سے واقعے کی رپورٹ طلب کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک نہی دو گھر بلکہ پورا کنبہ تباہ ہو گیا

Just for once, such criminals must be hanged till death in open ground ✌🏼✌🏼✌🏼✌🏼✌🏼

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حرا قتل کیس منطقی انجام کو پہنچ گیا، مقتولہ کا بہنوئی ہی قاتل نکلاکیا بہنوئی کے ناجائز تعلقات تھے مرحومہ سے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں شادی سے تین روز قبل قتل ہونیوالی حرا کا قاتل پکڑا گیاحرا قتل کیس کا ڈراپ سین۔۔۔ قاتل کون نکلا؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جڑانوالہ کی عدالت میں قتل کا ملزم قتلجڑانوالہ کی عدالت میں قتل کا ملزم قتل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قتل کا ملزم عدالت میں ہی قتلفیصل آباد (ویب ڈیسک) پنجاب کے صنعتوں کے حوالے سے مشہور شہر فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ کی فوری طور پر انصاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رحیم یار خان، جرگے کا نوجوان کو قتل کرنے کا حکمرحیم یار خان، جرگے کا نوجوان کو قتل کرنے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچی کا زیادتی کے بعد قتل؛ عدالت میں سگے چچا کا اعتراف جرم - ایکسپریس اردودوست نے شراب پلائی اور نشے میں دھت ہوکر ظلم کر دیا، ولی اللہ کا بیان Speak up 4 innocent Children اب کس کا گریبان پکڑے انسان خون سفید نہیں بدبودار اور کالا ہو گیا ہے۔ توبہ استغفراللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »