لاہور غیرملکی طیارے کو رن وے سے ہٹانے کا آپریشن مکمل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، غیرملکی طیارے کو رن وے سے ہٹانے کا آپریشن مکمل

رن وے کلیئر، فائل فوٹوتفصیلات کے مطابق لاہور سے بحرین جانے والے طیارے کا ٹائر پھٹنے کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا تھا،طیارے کے رکنے کے بعد کنٹرول ٹاور نے ائیرپورٹ رن بند ہونے پر دیگر پروازوں کو بھی روک لیا، جبکہ ٹائر پھٹتے ہی ریسکیو کی گاڑیاں ہنگامی اقدامات کیلئے رن وے پر پہنچی۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق رن وے بند ہونے سے مزید پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا۔

واضح رہے کہ فلائٹ آپریشن معطل ہونے کے باعث رات دیر تک لاہور جانے والی پروازوں کو اسلام آباد، کراچی، سیالکوٹ، فیصل آباد اور ملتان بھیج دیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ لاہور ائیر پورٹ سے غیر ملکی کارگو طیارے کو رن وے سے ہٹا نے کا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے،یاد رہے رن وے کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: طیارے کے ٹائر پھٹنے کا واقعہ، رن وے کب کلیئر ہوگا؟لاہور: طیارے کے ٹائر پھٹنے کا واقعہ، رن وے کب کلیئر ہوگا؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجرہ؛ موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردومبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کو ملازمت کا جھانسہ دے کر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بلایا گیا تھا یا اللہ کب ھو گا اور کون کرے گا پاکستان میں طاقتور اور کمزور لوگوں کے لئے یکساں انصاف اور کب ھو گا انصاف نہ کرنے والوں کا احتساب یا اللہ کمزور لوگوں کو طاقتور لوگوں کے ظلم سے بچا یا اللہ تیرا ھی آسرا ھے۔ حکومت کرسی بچانے کے چکر میں۔ اپوزیشن کرسی چھیننے کے چکر میں۔ اسمبلیاں ایک دوسرے کی پگڑیاں نوچنے کے چکر میں۔ انتظامیہ نوکری بچانے کے چکر میں۔ عدالتیں ضمانتیں دینے کے چکر میں۔ پولیس مال بنانے کے چکر میں۔ عوام لاقانونیت کے چکر میں۔ ہر طرف چکر ہی چکر ہے بس ملک کا اللّه ہی حافظ! Jab tak IBRAT NAAK saza ka qanoon nahin banaya jata, aur proper implement nahin hota, ye waqiyat hotay rahaingay.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرہ: موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتیملزمان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کو بوتیک پر نوکری کا جھانسہ دے کر گوجرہ بلایا... تفصییلات جانیے: DailyJang Boht afsos hai Its disgusting. لعنت ہو ایسے نامردوں پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرہ: موٹر وے پر اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتارگوجرہ کے قریب موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا تفصیلات جانیے: Dailyjang گر ہمارے ہاں آئی سی یو (icu) ہوتا تو شاید نوجوان صحافی تنویر قمر گادی بھائی اور کئی ماؤں کے لعل آج ہمارے ساتھ ہوتے۔۔۔ کل تنویر بھائی تھے آج کوئی اور ماں کا جوان لعل ہوگا آپ سب ساتھ دیں BhakkarneedsICU ان کی شادیاں کروانی چاہٸییں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرہ موٹر وے زیادتی وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیاگوجرہ موٹر وے زیادتی، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا Gojra Motorway Incident CMPunjab UsmanAKBuzdar Took Notice NHMPofficial Lahorepoliceops OfficialDPRPP CMPunjabPK GovtPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوجرہ موٹر وے!!! لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتارجس گاڑی میں بھانجی کو لے جایا گیا اس میں ایک خاتون اور دو مرد تھے، ملزمان نے موٹر وے پر میری بھانجی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اسے فیصل آباد ملک کی پولیس اور عدالتی نظام جب چاہے پھانسہ پلٹ دے جہاں مجرم پنپتے ہیں معصوم بھگتتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »