لاہور کا سب سے بڑا تفریحی کارنیول 9 اور 10 دسمبر کو اتحاد ٹاون فیزII میں سجنے کو ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور(پروموشنل ریلیز)پاکستان کے معروف ٹاون ڈویلپر اتحا د ٹاون فیز II کے زیر اہتمام لاہور کے سب سے بڑے دو روز ہ تفریحی کارنیول کا آغاز 9اور 10 دسمبر 2023 بروز ہفتہ اوقات صبح 11 بجے سے رات 10 بجے تک اتحاد ٹاون فیز 2 میں کیا جارہاہے ۔ نوٹ: اتحاد ٹاون فیز II پہنچنے کیلئے گوگل میپ کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں تفصیلات کے مطابق معروف ٹاون...

لاہورپاکستان کے معروف ٹاون ڈویلپر اتحا د ٹاون فیز II کے زیر اہتمام لاہور کے سب سے بڑے دو روز ہ تفریحی کارنیول کا آغاز 9اور 10 دسمبر 2023 بروز ہفتہ اوقات صبح 11 بجے سے رات 10 بجے تک اتحاد ٹاون فیز 2 میں کیا جارہاہے ۔تفصیلات کے مطابق معروف ٹاون ڈویلپر ادارے اتحاد ٹاون کی جانب سے اتحاد ٹاون فیز II میں رنگا رنگ اتحاد ٹاون کارنیول سجنے جارہاہے جس میں بچوں، بڑوں، بزرگوں اور خواتین کیلئے لا محدود تفریح کے متعدد پروگرامز کا اہتمام کیا گیاہے...

کوئی بھی حالات نہیں تھے کہ سرکاری وکیلوں کی تعیناتی ہوتی،وکیل سلمان صفدر کے بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر دلائل کارنیول میں ملک کے معروف گلوکار عاصم اظہر، فلک شبیر، ینگ سٹنرز ، عبدالحنان اور دیگر اپنے فن کا مظاہرہ کر کے حاضرین کو محظوظ کریں گے ، 9 دسمبر کی صبح کار شو منعقد ہوگا، جس میں سپورٹس کاریں ، ونٹیج کاریں اور موٹر بائیکس ہوں گی ۔

اس دو روزہ کارنیول میں فوڈ کورٹ جس میں معیاری برانڈز کے فوڈ سٹالز ہوں گے ، اس کے علاوہ فائر ورکس ، فائر شو، میجک شو ہوں گے ، کارنیول میں PET SHOW کا خصوصی اہتمام کیا گیاہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ شرکت کریں گے ، جبکہ اتحاد ٹاون فیز II کی جانب سے پلاٹس خریداروں کیلئے دلچسپ سرپرائز کا بھی انتظام ہو گا ۔اتحاد ٹاون کے مینجنگ ڈرائریکٹر اینڈ مین اسپانسر اتحاد ٹاون فیز II چوہدری محمد منیر، گروپ ڈائریکٹر ز اینڈ سپانسرز اتحاد ٹاون فیز II :راحیل منیر، سہیل منیر ، فضل منیر ،...

اس رنگا رنگ کارنیول کو سجانے کیلئے شمیر بناسپتی اینڈ کوکنگ آئل کی خصوصی معاونت شامل ہےجبکہ کارنیول کے ہاسپیلٹی پارٹنر فسیلیٹز ہوٹل اور ایکسکلو سیو ایونٹ مینجمنٹ پارٹنر بلیک ڈائمنڈ میڈیا سروسز شامل ہیں ۔منگیتر کی باتوں پر غصے میں آ کر پاکستانی لڑکی نے صرف 6 ماہ میں 70 کلو وزن کم کر لیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںاسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافدنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے ماہ رمضان میں قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھنے کا انکشاف کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں نظام ہاضمہ کی خرابی کا آسان حلرمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے اس میں زیادہ تر لوگوں کو اکثر نظامِ ہاضمہ کے مسائل کا سامنا رہتا ہے جبکہ افطاری اور سحری میں پراٹھے اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کا رکن گرفتارلاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کے کارندے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان غریب لوگوں کو پیسوں کا لالچ دیکر بھی گردے نکلواتے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »