لاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کا رکن گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کے کارندے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان غریب لوگوں کو پیسوں کا لالچ دیکر بھی گردے نکلواتے تھے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی گردے فروخت کرنے والے گینگ کے رکن کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن اخلاق تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملزم ندیم جوس پلا کر اغوا کرکے اسلام آباد میں ڈاکٹر ظفر کے پاس لے جاتے ، ڈاکٹر ظفر گردے نکال کر ملزمان ایک گردے کے عوض ساڑھے 4 لاکھ روپے کہہ کر متاثرہ شخص کو 50 سے 60 ہزار روپے دیتے تھے۔ اخلاق تارڑ کا کہنا تھا کہ ملزمان مختلف علاقوں میں موجود غریب اور نادار لوگوں کو پیسوں کا لالچ دے کر گردے نکلواتے تھے، ملزم ندیم اپنے ساتھی شعیب کیساتھ ملکر لوگوں کو اغوا کرکے اسلام آباد لیجاتے تھے۔

ایس پی اقبال ٹاؤن نے کہا کہ متاثرہ شخص سلیم مزدوری کرتا تھا، ملزمان نے گھر میں رنگ کرنے کے بہانے ساتھ لیجانے کیلئے گاڑی میں بٹھایا، ملزمان نے گاڑی میں مدعی مقدمہ کو جوس پلا کر بیہوش کردیا، بعد میں ملزمان متاثرہ شخص سلیم کو اغوا کرکے گردہ نکال کر رفوچکر ہوگئے۔ متاثرہ شخص نے پولیس سے رابطہ کیا جس پرملزم ندیم کو گرفتار کیا گیا، ملزم کے دوسرے ساتھیوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیالاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن : سنی اتحاد کونسل کی سونیا علی کا ووٹ دکھا کر ڈالنے کا عمل چیلنجلاہور : پنجاب اسمبلی میں صدارتی الیکشن کے لئے سنی اتحادکونسل کی سونیا علی کا ووٹ دکھا کر ڈالنے کا عمل چیلنج کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیاکراچی: پی ایس ایل کے 28 ویں مقابلے میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیا آصف زرداری 411 الیکٹورل ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »