لاہور کو لاہور بنانے والے سر گنگا رام کون تھے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 106 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سر گنگا رام: ’فادر آف لاہور’ کون تھے اور ان کے شہر نے انھیں کیوں بُھلا دیا؟

یہ 1980 کی بات ہوگی۔ میں ایک دن انارکلی لاہور کے پرانی کتابوں کے بازار میں گھوم رہا تھا تو اچانک انگریزی میں لکھی جانے والی بی پی ایل بیدی کی کتاب ‘ہارویسٹ فرام دی ڈیزرٹ: دی لائف اینڈ ورک آف سر گنگا رام‘ نظر آئی۔ 1940 میں شائع ہونے والی اس کتاب کی مدد سے سرگنگا رام کے تعارف کا مرحلہ سر ہوا۔

اسی دوران دولت رام کی ملاقات ایک سادھو سے ہوئی۔ دولت رام کو اس کی شخصیت میں بڑی کشش نظر آئی اور سادھو نے اسے دعا دی کہ واہ گرو تمھیں ایک بیٹا عطا کرے گا اور وہ اپنے دور میں وہی کچھ کر کے دکھائے تو جو وکرما دیتا نے اپنے دور میں کیا تھا۔ دوسرا واقعہ یہ ہوا کہ وہ ایک دن اپنے ایک رشتہ دار سے ملنے کے لیے اس کے دفتر گئے۔ ان کے یہ رشتے دار ایگزیکٹو انجینئر لاہور کے دفتر میں ملازم تھے۔ گنگا رام تھوڑی دیر تو فرش پر بیٹھے اپنے رشتے دار کا انتظار کرتے رہے پھر فرش کو سخت کرتے ہوئے ایگزیکٹو انجینئر کی کرسی پر جا بیٹھے۔ گنگا رام کے رشتے دار دفتر میں داخل ہوئے تو گنگا رام کو اپنی کرسی پر بیٹھا دیکھ کر اس پر سخت خفا ہوئے اور اسے کرسی خالی کرنے کا حکم...

وطن واپسی پر حکومت ہند نے گنگا رام کو پشاور میں پانی کی فراہمی و نکاسی کے منصوبوں کی ذمہ داری سونپ دی بعدازاں انھیں انبالہ، کرنال اور گوجرانوالہ میں بھی ایسے ہی منصوبوں کی تکمیل کے مواقع ملے۔ دو ہی برس بعد وہ لاہور کے ایگزیکٹو انجینئر بنا دیے گئے۔ یہ وہی عہدہ تھا جس کی کرسی پر بیٹھنے پر ان کے ایک رشتے دار نے انہیں برا بھلا کہا تھا۔ اب گنگا رام کی زندگی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔

گنگا رام نے اپنے خوابوں کو تعبیر دینے کے لیے ضلع لائلپور میں پانچ سو ایکڑ زمین خرید کر ایک گاؤں آباد کیا جسے گنگا پور کا نام دیا گیا۔ گنگا پور میں ہزاروں کی تعداد میں درخت لگائے گئے، فصلوں، سبزیوں اور چارہ کی پیداوار کے لیے آب و ہوا کے مطابق مقامی اور غیر ملکی بیجوں کے معیار پر خصوصی توجہ دی گئی۔ سر گنگا رام بیوہ عورتوں کی دوسری شادی کی ضرورت کے قائل تھے۔ اس وقت ہندوستان بھر میں ڈھائی کروڑ سے زیادہ بیوہ عورتیں موجود تھیں۔ انھوں نے اس مقاصد کے لیے ایک خیراتی ٹرسٹ رجسٹرڈ کرایا اور اسے پہلے پنجاب وڈو ری میرج ایسوسی ایشن کا نام دیا جس کا دائرہ بہت جلد ہندوستان بھر میں وسیع ہوگیا اور اسے پنجاب کے بجائے آل انڈیا وڈو ری میرج ایسوسی ایشن کا نام دے دیا گیا۔

سر گنگا رام نوجوانوں کے لیے تجارت کو بہت اہم تصور کرتے تھے۔ اس مقصد کے لیے انھوں نے ایک کامرس کالج کا منصوبہ پیش کیا۔ جب یہ منصوبہ حکومت تک پہنچا تو اس نے یہ کہہ کر جان چھڑانی چاہی کہ منصوبہ تو بہت اچھا ہے مگر ہمارے پاس اس کے لیے زمین اور عمارت موجود نہیں۔ گنگا رام اسی جواب کے انتظار میں تھے، انہوں نے فوری طور پر اپنا ایک گھر اس مقصد کے لیے پیش کردیا جہاں آج ہیلے کالج آف کامرس موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کے نام پر ہسپتال قائم ہے۔ کس نے بھلایا انہیں؟؟ ان کی بیٹی ابھی پچھلے دنوں لاہور سےہوکر گئی ہیں۔ انہیں بہت عزت ملی ادھر۔

سر گنگا رام کو ان کے شہر نے کبھی نہیں بھلایا۔۔!! وہ لاہور کے بیٹے تھے اور انہوں نے بیٹا ہونے کا حق ادا کیا ۔۔!!

Jannat to phir bhi nai milay gi ,, Response from brain washed Muslims

No one will accept this specifically our politicians, they only live put their own name plate on everything which they haven’t done even. What an amazing story but neglected shame being Pakistani

No body call him that, he was a known philanthropist but 'father of lahore' is 100% shit claim.

Wonderful knowledge

بھک منگے بھکاری شریف , Fuzla اور زرداری امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

WajidQAU

RIP 🪦 Sir

گنگارام صاحب نے ھسپتال بنایا تھا ادھر تک رکھیں جھوٹ نہ پھیلائیں ۔

Salute to this man. A great engineer, biolder, and philanthropist!

لاہور کو مغلوں نے بنایا تھا! گُنگا رام کہاں سے آ گیا؟؟

یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03059163540 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی3صحیح بخاری کے8 حصے مسّلم حدیث کے3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی7جلدے اورصحابہ اکرام.قرآن پاک کا ترجمہ نوفری

فاطمہ جناح کی برسی تو کوئی سوانح حیات پر تو کوئی آرٹیکل نہ لکھا BBC نے

آج مجھ کو کنفرم ہو گیا کہ تم لوگ سب بے دین ہو اور صرف لادینیت کو پرموٹ کرتے ہو

بی بی سی بتائیے کہ بھارت میں سو سے زائد مسلمان شہروں کے نام تبدیل کیا گیا بمبئی کلکتہ مدراس الہ آباد، مشہور ریلوے اسٹیشن مغل سرائے کا نام تبدیل کرکے جس کادین دیال اپادھیا ان کے نام سے منسوب ہواالہ آباد کا نام تبدیل کرکے پریاگ راج رکھ دیا گیا جبکہ فیض آباد کا نام ایوبیہ رکھا گیا

اہل لاہور نے تب گنگا رام کے ساتھ یہ کیا اب شہباز شریف کیلئے بھی ان کا یہی کلیہ ہے

Now he is part of history he was hindu and migratory

FSWarraich when you made a video about him, i didn't know a lot about sir Ganga ram. After watching your video and reading this article, I've met with worthy men 'father of lahore.' I appreciate that you are telling about our unsung heroes... Well done bro Keep it up!!!

Sir a Ganga Ram was a real hero.

Hats off to folks like Sir Ganga Ram 👍

لعنت ہو بی بی سی پر

خادم_رضوی_کا_انتقام_لو_جرنیلوں_کو_لٹکا_دو

Respect to Sir Ganga Ram n shame on us for forgetting such an amazing soul :(

یہاں ہر چیز کو مسلمان کیا جا رہا ہے اس لیے بھلا دیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ کرپشن کی بہتی گنگا میں اشنان کرتا رہا ہے: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ کرپشن کی بہتی گنگا میں اشنان کرتا رہا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PDM Always Neglects Leaves People Crisis pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK Seriously. U can’t read it UsmanAKBuzdar pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK اور مزے کی بات یہ جو کہہ رہا ہے پہلے یہ بھی انہی حکومتوں میں شامل تھا، یعنی پھر یہ بھی کرپشن کرتا رہا ہے۔ UsmanAKBuzdar pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK Lolxx... kn bola
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ کرپشن کی بہتی گنگا میں اشنان کرتا رہا ہے: عثمان بزدار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دریائے گنگا کے کنارے 40 لاشیں، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیامیڈیا رپورٹس کے مطابق یہ لاشیں چوسا ٹاؤن کے قریب دریا میں بہتی ہوئی دیکھی گئی ہیں، جس سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آخری رسومات کیلئے جگہ نہ ملی یا کچھ اور ؟ دریائے گنگا سے درجنوں لاشیں برآمدنئی دہلی (ویب ڈیسک)ریاست بہار میں کئی لاشیں دریائے گنگا کے کنارے بہتی ہوئی پائی گئیں جبکہ  یہ لاشیں اترپردیش سے بہتی ہوئی بہار کے سرحدی علاقے بکسر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں ۔۔دریائے گنگا انسانی لاشوں کاگڑھ بن گیاکیا مودی سرکارکوروناسےہونےوالی اموات چھپانے لگی؟ دریائے گنگا انسانی لاشوں کاگڑھ بن گیا،لوگ گنگاکنارےلاشوں کودفنانے لگے،صحافی برکھا دت نے حقائق سے پردہ اٹھادیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »