لاہور: بذریعہ ڈیجیٹل چپ پیٹرول چوری کا ملزم گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیجیٹل چپ کے ذریعے پیٹرول چوری میں ملوث ملزم گرفتار DailyJang

ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق پیٹرول چوری میں ملوث مذکورہ ملزم نے ریموٹ کنٹرول چپ پیٹرول پمپ پر فکس کی ہوئی تھی۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ ملزم پیٹرول بوتھ کے ڈیجیٹل سسٹم کو اپنے کنٹرول میں کر لیتا تھا۔ایف آئی اے کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم پیٹرول پمپ پر ملازم تھا، جس کے خلاف کمپنی کی شکایت پر کارروائی کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے نے پیٹرول چوری میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوکارروائی نجی پیٹرول کمپنی کی درخواست پر عمل میں لائی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہورایئرپورٹ : قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری 9سال بعدگرفتارلاہور : (دنیا نیوز) لاہور پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب 9 سال سے اشتہاری ملزم کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گجرات کی معروف شخصیت کیلئے شراب لے جانے والے 2 افراد گرفتارپولیس نے شراب کی 3 بوتلیں برآمد کرلیں، گرفتار شدگان کا تعلق گجرات سے ہے، ایک ملزم نے بتایا کہ وہ گجرات کی اہم شخصیت کے گھر کام کرتا ہے. مزید پڑھیں: لاہور میں کئی پولیس والے شراب بیچتے بھی ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔ جوٹ وہ تو شہد ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری کے سرکاری ہسپتال سے چوری شدہ ڈائلسز مشینیں لاہور سے برآمدمری کے سرکاری ہسپتال سے چوری ہونے والی 3 ڈائلیسز مشینیں لاہور سے برآمد کرلی گئیں۔ذرائع کے مطابق 20 جنوری کو مری کے سرکاری ہسپتال سے تین ڈائلسز مشینیں چوری ہونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے شہروں میں پیٹرول غائبپنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت کے باعث شہری در بدر بھٹکنے لگے۔سیالکوٹ،بہاولپور، گوجرانوالہ، ساہیوال سمیت  پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی اطلاعات، پمپس پرعوام کا جم غفیرساہیوال: پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی خبروں کے بعد پیٹرول پمپس پر عوام کا جم غفیر جمع ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لعنت یہ قوم نہیں ہجوم ہے Or khan i njahilon or baygairton k lea apni jaan azab me daly huye hy. is qoum k lea jesa ho rha hy bht acha hyn یہ واقعی قوم نہیں۔۔ہجوم ہے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »