لاہورایئرپورٹ : قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری 9سال بعدگرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہورایئرپورٹ : قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری 9سال بعدگرفتار Crime Police Arrest

پولیس کے مطابق اے کیٹیگری اشتہاری ملزم سفارش علی خان کو تھانہ سرور روڈ کی چوکی ایئرپورٹ پولیس نے گرفتار کیا۔

ایس پی کینٹ ڈاکٹر رضا تنویر نے اس حوالے سے بتایا کہ ملزم قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں 9 سال سے پشاور پولیس کو مطلوب تھا، ملزم بیرون ملائیشیا سے ملک واپس آیا تو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اسے گرفتار کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درجتحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے خلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج کرلیا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توہین مذہب کا الزام: ’میں سوچ رہا تھا کہ مجھے تشدد کر کے قتل کیا جائے گا یا آگ لگا کر‘ - BBC News اردو’میرے ہی دفتر کا ایک ملازم میرے پاس بھاگتا ہوا آیا کہ اور کہنے لگا کہ وہ کنٹریکٹر تو باہر سب کو کہہ رہا ہے کہ آپ نے توہین مذہب کی ہے، اس نے مجھے یہ بتایا تو مجھے پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔‘ Dunya ka koi bi mazhab iski ijazat nahi deta Is se bohat se negative logon ne faide uthaye hain, koi kisi ka enemy ho wo blame laga k login ki brainwashing karke religious logon ko use karleta hai qatal k liye کہانی خوب بنائی ہے مگر توہین مزہب کے نام پر صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا کے دیگر مزاہب کے ماننے والے بھی توہین مزہب کے نام پر لوگوں کو مارتے ہیں۔ انڈیا میں یہ تعداد پاکستان سے کئی گنا زیادہ ہے۔ ایک سٹوری ہندو انتہا پسندی پر بھی کریں گے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ہوٹلز میں لوٹ مار کے بعد ڈاکوؤں نے کوچنگ سینٹرز کا رخ کرلیاکراچی : ڈاکوؤں نے گلشن معمار میں کوچنگ سینٹر کے اندر گھس کر 15 سے زائد طلبہ کو لوٹ لیا،ڈکیتی کا مقدمہ گلشن معمار تھانے میں درج کرلیا گیا۔ بچارے سٹوڈنٹس سے کیا ملے گا انہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر باپ اوباش نوجوانوں کے ہاتھوں قتلبنگال میں بیٹی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر سفاک ملزمان نے باپ کو بہیمانہ تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے دو ملزمان کیخلاف مقدمہ Oh mre Allah PatrioticPakis اب اس اوباش کو کسی کور کا کمانڈر بنا دو۔۔ ARYNEWSOFFICIAL Maa Shaa Allaha je0000000
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کو چھڑانے کا الزام، فرخ حبیب پر مقدمہ درجلاہور : ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنماء اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب پر تھانہ فیروز والا شیخوپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اسکی بھی چھتر پریڈ ہونی چاہیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوپولیس افسر کی مدعیت میں درج مقدمہ میں ڈکیتی، کار سرکار میں مداخلت سمیت دیگر دفعات شامل ہیں 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »