لاہور بار انتخابات حامد خان گروپ نے میدان مار لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور بار انتخابات، حامد خان گروپ نے میدان مار لیا

تفصیلات کے مطابق لاہور ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے صبح 9 سے شام 5 بجے تک پولنگ ہوئی۔ حامد خان گروپ کے صدارتی امیدوار راؤ سمیع خان 4431 ووٹ لے کرصدر منتخب ہوگئے۔ ان کے مدمقابل عاصمہ جہانگیر گروپ کے سید فرہاد علی شاہ 2270 ووٹ لے سکے۔ راؤ سمیع خان کی جیت پر حامی وکلا نے ہوائی فائرنگ کی اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔مری میں رات کو کیا ہوا، اموات کیسے ہوئیں؟ زندہ بچنے والے سیاح کی ویڈیو منظر عام پر، سنسنی خیز...

الیکشن بورڈ چیئرمین عمران مسعود نے دیگر کامیاب امیدواروں کا بھی اعلان کیا۔ جس کے مطابق نائب صدر کی نشست پر ماڈل ٹاؤن کچہری سے احسان نواب 3262 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، نائب صدر کینٹ کچہری سے شفقت امین سندھو 3104 ووٹ لے کر منتخب ہوئے۔ سیکرٹری کی نشست پر عمار یاسر کھوکھر نے 1557 ووٹ کے ساتھ کامیابی سمیٹی جبکہ لائبریری سیکرٹری کی نشست پر صوفی عتیق خان 4645 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔

پنجاب بار کونسل نے جشن کے دوران وکلا کی ہوائی فائرنگ پر پابندی لگائی تھی، تاہم کالے کوٹ والوں نے ان احکامات کو ہوا میں اڑا دیا۔ ہوائی فائرنگ سے ایوان عدل کے درودیوار گونج اٹھے۔ کامیاب امیدواروں کے حامیوں نے بھرپور جشن منایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

hmm

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:نہم سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا گیاثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے جماعت نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سلمان اور کترینہ کی فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ چوتھی بار متاثر - ایکسپریس اردوفلم کی شوٹنگ کے لیے 15 روزہ شیڈول بعد میں نئے سرے سے ترتیب دیا جائے گا بھائی جان اب کہاں شوٹنگ کریں گے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کرنے والا ہندو انتہا پسند گروپ کا کارندہ نکلا - ایکسپریس اردومرکزی ملزم نیرج وشنیو کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا سخت سے سخت سزاء دی جائے ہماری خواتین ہمارا فخر و وقار ہیں چاہئے وہ مسلمان ہو ہندو ہوں عیسائی ہوں یا دیگر کسی مذاہب یا قوم سے تعلق رکھتی ہوں انکی حفاظت کرنا اور تحفظ فراہم کرنا پاکستان سمیت تمام ہی ممالک کہ ذمہ داری ہے UN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مارچ میں اسلام آباد ایک بار پھر او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی کریگا وزیر خارجہاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مارچ کے ماہ میں اسلام آباد ایک بار پھر اسلامی ممالک کی تنظیم کے وزرائے خارجہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں آٹھ بار کورونا ویکسین لگوانے والا شخص: ’گھٹنوں میں مسلسل درد تھا مگر اب ٹھیک ہوں‘ - BBC News اردو’ہر دفعہ ویکسین لگوانے کے بعد جسم میں ہونے والا درد فی الفور ختم ہو جاتا ہے۔ مجھے گھٹنوں میں درد کی شکایت تھی اور میں چھڑی کے سہارے چلتا تھا مگر اب درد ٹھیک ہو چکا ہے اور میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔‘ ہا ہا ہا یہ جھوٹ ہے۔ MIAN599
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ میں ایک اور رکن کا اضافہ، حامد یار ہراج نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیالاہور : پنجاب کابینہ میں ایک اور رکن کا اضافہ ہوگیا، حامد یار ہراج نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب نے حامد یار ہراج سے حلف لیا۔ ریاستی_دہشتگردوں_کا قادر خان کے گھر پر حملہ کل رات معروف قانون دان قادر خان ایڈوکیٹ کے گھر پر رات گئے رینجر کی طرف سے چھاپہ مارا گیا ،انکے چادر اور چاردیواری کی پامالی کی گئی۔قادر خان کے بقول انکے علاقے کا متعلقہ ایس ایچ آؤ اس چھاپے سے لاعلم تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »