لاہور، 4 سالہ بچی پر سگی پھوپھی کا بہیمانہ تشدد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، 4 سالہ بچی پر سگی پھوپھی کا بہیمانہ تشدد ARYNewsUrdu

ایس ایچ او نشتر کالونی کا کہنا ہے کہ بچی کی پھوپھی اس پر تشدد کرتی تھی، ملزمہ کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں مالکان نے گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد سر کے بال مونڈھ دئیے تھے۔گھریلو ملازمہ کشور کے بھائی نے تھانہ ڈیفنس میں درخواست دائر کروائی تھی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ بہن کو مالک عمران اور اہلیہ ایک سال سے تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں، مالکان نے مجھ پر اور بہن پر چوری کا جھوٹا مقدمہ درج کروایا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الخلیل میں اسرائیلی فوجی جیپ کی ٹکر 5 سالہ بچی زخمیالخلیل میں اسرائیلی فوجی جیپ کی ٹکر 5 سالہ بچی زخمی Palestinian Palestine WestBank Accident IsraeliCrimes IsraeliForce Girl LittleGirl 5YearOld Die HebronCity Jeep IDF PalestinePMO UN UNHumanRights netanyahu OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتارلاہور کے تھانہ ستوکتلہ میں پولیس نے 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: تشدد کی شکار 8 سالہ ملازمہ کو بازیاب کرا لیا گیاچیئرپرسن چائلد پروٹیکشن بیورو کے مطابق حماد نامی شخص نے گھریلو ملازمہ ثناء کو مبینہ طور پر بچوں کا دودھ چوری کرنے کے الزام پر تشدد کا نشانہ بنایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں قربانی کے جانوروں کی فروخت پر پابندیشہر میں کسی بھی جگہ پر قربانی کے جانور فروخت نہ ہونے دئیے جائیں، ڈپٹی کمشنر لاہور تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

13 سالہ لڑکی سے پانچویں شادی کرنے والے کی چوتھی بیوی کے ہاتھوں پٹائیاوکاڑہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 13 سالہ لڑکی سے پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی نے بھرے بازار میں دھلائی کردی۔ خاتون حمیرا نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

55 سالہ شخص کی گائے کے ساتھ جنسی زیادتیبھوپال (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 55 سالہ شخص نے گائے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »