دھڑ جڑے جڑواں بھائی 68 برس کی عمر میں چل بسے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھڑ جڑے جڑواں بھائی 68 برس کی عمر میں چل بسے ARYNewsUrdu

نیویارک: امریکا سے تعلق رکھنے والے دھڑ جڑے جڑواں بھائی رونی اور ڈونی گلیون 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، دونوں بھائیوں کو ایک دھڑ کے ساتھ سب سے زیادہ زندہ رہنے کا اعزا حاصل تھا۔

رونی اور ڈونی امریکی ریاست اوہیو کے شہر بیاورک کریک میں رہتے تھے۔ اُن کی پیدائش اکتوبر 1951 میں ہوئی، دونوں کا پیٹ اور اندورنی اعضا ایک جبکہ سر ، ہاتھ اور پیر علیحدہ علیحدہ تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طبی ماہرین کا بڑا کارنامہ، جڑے سروں والی بچیوں کو نئی زندگی دے دیاٹلی : طبی ماہرین نے پیدائشی طور پر جڑے ہوئے سروں والی بچیوں کو اٹھارہ گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد الگ کرکے نئی زندگی دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں 6 برس کی بچی پولیو وائرس کی شکار - ایکسپریس اردورواں برس سندھ میں یہ پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 20 ہوچکی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53ویں برسی آج منائی جارہی ہےمادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام اور قومی جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FatimaJinnah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی مادر ملت کی جوانی کی وہ نایاب تصاویر جو آج سے پہلے آپ نے نہیں دیکھیں روزنامہ پاکستان منظرعام پر لے آیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قیام پاکستان کی جدوجہد میں اپنے بھائی قائد اعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ جدوجہدکرنے والی مادر ملت فاطمہ جناح کی 53ویں برسی آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے کا ٹریک لوگوں کیلئے موت کا ٹریک بن چکاہے چیف جسٹس گلزاراحمد نے سیکرٹری ریلوے کی سرزنش کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس گلزاراحمد نے سیکرٹری ریلوے کی سرزنش کرتے ہوئے کہاکہ سیکرٹری صاحب!آپ سے ریلوے نہیں چل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بولی وڈ کامیڈین جگدیپ جعفری چل بسے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »