لاہور:دو کوسٹر اور بس میں تصادم،20 افراد زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:دو کوسٹر اور بس میں تصادم،20 افراد زخمی Pakistan Punjab Lahore Accident Buses Collapsed Injured Rescued Hospitalized GOPunjabPK

ہو گئے۔لاہور کے علاقے بھوبتیاں چوک کے قریب نجی یونیورسٹی کے سامنے کوسٹر اور بس آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں بیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتا ل منتقل کردیا گیا جہاں ان کو طبی امداد مہیا کی جا رہی ہے۔ پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر موجود ہیں۔.

ہو گئے۔لاہور کے علاقے بھوبتیاں چوک کے قریب نجی یونیورسٹی کے سامنے کوسٹر اور بس آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں بیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتا ل منتقل کردیا گیا جہاں ان کو طبی امداد مہیا کی جا رہی ہے۔ پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش,خنکی میں اضافہلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش,خنکی میں اضافہ Pakistan Punjab Lahore WeatherAlertAndUpdates Rain WeatherForecasting WeatherPK pid_gov MoIB_Official ColdWeather Snowfall Mountains
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہملک بھر میں سردیوں کے ڈیرے جمالیے اور موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ لاہور سمیت ملک کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چودھری برادران اور فضل الرحمان میں رابطہ، آج اسلام آباد میں ملاقات متوقع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے وفاق اور نیب کا موقف مسترد کردیالاہور ہائی کورٹ نے وفاق اور نیب کا موقف مسترد کردیا تفصلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا میں مسلم ووٹرز کی بس پر فائرنگسری لنکا میں مسلم ووٹرز کی بس پر فائرنگ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »