لاہور، پلازہ میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، پلازہ میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان ریسکیو کے مطابق آگ لاہور کے موبائل، لیپ ٹاپ اور الیکٹرونکس پلازہ کے تیسری اور چوتھی منزل پر لگی ہے جس کے نتیجے میں تیس سے چالیس دکانیں آگ کی لپیٹ میں ہیں، آگ پلازہ کے عقبی حصے میں بھی پھیلنے لگی ہے اور شدت اختیار کر رہی ہے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق لیپ ٹاپ اور موبائل فونز کی وجہ سے آگ کی شدت میں تیزی ہے، آگ سےمتاثر پلازہ میں دکانداروں کی اپنی دکانوں سےسامان نکالنےکی کوششیں جاری ہیں جبکہ کاروبار جلتا دیکھ کر کئی دکاندار بے بسی کے عالم میں رو رہے ہیں۔ ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی ہے، فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی 15 گاڑیاں اور 60 ریسکیو اہلکار آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق آگ کے باوجود کئی تاجر نچلی منزل سے سامان نکالنے پلازا میں گھس گئے اور تاجروں نے کپٹروں میں سامان ڈال کر باہر نکالا ہے۔ آگ بجھانے کے مقام پر موجود فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیوں میں سے پانی ختم ہوگیا جبکہ مزید گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں جبکہ مین بلیوارڈ گلبرگ ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور پلازہ میں لگی آگ چوتھی منزل تک پہنچ گئیلاہور پلازہ میں لگی آگ چوتھی منزل تک پہنچ گئی اللہ تعالی مدد فرمائے آمین taza tren news kay butabik .1 lack smart ph shaheed ho gay han or 50 .000 cumputer wounded ho jahy han or chop keepers la pata han Sad news
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور:گلبرگ میں‌ واقع پلازے میں آتشزدگی ریسکیو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروفلاہور:   صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبر گ میں واقع پلازے میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی 12 گاڑیاں اور ایک اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: حفیظ سنٹر میں خوفناک آتشزدگی، فائربریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروفYa Allah khair
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ کیا تعمیراتی شعبے میں تیزی کا مظہر ہے؟ - BBC News اردوپاکستان میں سیمنٹ کی پیداوار اور فروخت کے کاروبار سے منسلک لکی سیمنٹ کی پیداوار اور فروخت میں حالیہ عرصے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ No it's only just a figure game no, its going to Afghanistan & Russian states through unregistered mode in huge quantities ملک تباہ حال ہے مگر 80 سے زیادہ ٹیکس فری کاروبار کرنے والے عسکری محکمے ترقی کی عروج پر ہیں تنخواہ مراعات زمینین فرمائشیں لینے کے ساتھ ساتھ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں چھوٹا طیارہ پارکنگ میں کھڑی کار پر گر کر تباہ - ایکسپریس اردو53 سالہ پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں سی این جی ناغہ میں اضافہ، اب صرف تین دن گیس دستیاب ہوگیسندھ میں سی این جی ناغہ میں اضافہ، اب صرف تین دن گیس دستیاب ہوگی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »