لاہور بھی بدل گیا!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک عرصے کے بعد چند روز پہلے لاہور جانا ہوا تو ایسا لگا‘ اسے دیکھے صدیاں بیت گئی ہیں۔ جونہی ٹھوکر نیاز بیگ کی جانب سے نہر والی سڑک پر گاڑی پل سے نیچے اتری‘ ایک گھنے باغ میں سے پڑھیئے رسول بخش رئیس کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

ایک عرصے کے بعد چند روز پہلے لاہور جانا ہوا تو ایسا لگا‘ اسے دیکھے صدیاں بیت گئی ہیں۔ جونہی ٹھوکر نیاز بیگ کی جانب سے نہر والی سڑک پر گاڑی پل سے نیچے اتری‘ ایک گھنے باغ میں سے گزرنے کا احساس ہونے لگا۔ نہر کے کنارے اب زیادہ تر درخت ہیں اور دوسری طرف کی آبادیوں اور سڑک کے درمیان بھی ہر نوع کے درختوں نے ایک نئی کیفیت پیدا کر دی ہے۔ نصف صدی پہلے جب ہم جامعہ پنجاب میں طالب علم تھے تو موجودہ کیمپس نیا بنا تھا۔ کیمپس کو شہر سے نکال کر یہاں مضافات میں لایا گیا تھا۔ تب یہ علاقہ اصل شہر کا مضافات ہی...

مال روڈ پر چڑھیں تو قدیمی سایہ دار آسمان کو چھوتے پیپل کے پیڑ‘ جو تب چھوٹے تھے‘ اب ہر جانب سے ایک دوسرے کے ساتھ پیوست نظر آتے ہیں۔ مال روڈ کو چوڑا کرنے کے کچھ نالائقوں نے ماضی میں منصوبے تو بنائے مگر شکر ہے کہ وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ اگر کوئی کبھی ایسا کرنے کی کوشش کرے گا تو ہمارے ڈیرے درختوں کے تنوں کے ساتھ ہوں گے۔ کاش ہماری کوششیں اورنج لائن ٹرین منصوبے کے خلاف بھی کامیاب ہوتیں۔ کامل خان ممتازاور لاہور کی تاریخی شناخت‘ آثارِ قدیمہ اور تہذیبی ورثے کو محفوظ بنانے کی کوششوں میں مصروف دوسرے افراد...

مغلوں اور انگریزوں کے دور کے پاکستانی اور جنوبی ایشیا کے دیگر شہر صرف ہمارے لیے ہی نہیں‘ پوری دنیا کے لیے مثال ہیں‘ مگر ہماری بے لگام آزادیوں‘ حرص و ہوس کے مارے حکمرانوں اور ان کی خادم نوکر شاہی نے ہمارے شہروں کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ میں کس کس شہر کا رونا روئوں‘ ہر شہر میں ''کمپنی باغ‘‘ تھے‘ جو ایسٹ انڈیا کمپنی نے اقتدار سنبھالتے ہی بنائے تھے۔ یقین نہیں آتا تو جا کر دیکھ لیں‘ ان کا حشر مقامی حکومتوں اور ضلعی نوکر شاہی نے کیا کیا ہوا ہے۔ لاہور میں کچھ پُرانے باغات‘ اور نہر کے سرسبز...

لاہور کی شناخت اس کی قدیمی تاریخ‘ عمارات یا باغات تک محدود نہیں‘ اس کے ثقافتی رنگ‘ ادبی محفلیں‘ علمی ادارے‘ شاعر‘ ادیب‘ مفکر‘ نظریاتی اور سماجی تحریکیں‘ اخبارات‘ رسائل اور ہر نوع کی محفلیں تھیں۔ ہم جب طالب علم تھے تو 'پاک ٹی ہائوس‘ 'چائنیز لنچ ہوم‘ خوبصورت عمارت میں واقع مال روڈ کا 'شیزان‘ اور نہ جانے کتنے اور چائے خانے تھے۔ ادبی محفلوں میں شرکت کرتے۔ پاکستان کی تاریخ کی دو دہائیاں یعنی ساٹھ اور ستر کی دہائیاں بیداری اور کئی فکری تحریکوں کا زمانہ تھا۔ لاہور ہی سب سے بڑا مرکز تھا۔ اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: پتنگ کا خونی کھیل رات کو بھی جاری بچہ جاں بحقلاہور: پتنگ کا خونی کھیل رات کو بھی جاری، بچہ جاں بحق Lahore Bloody Kite Game Continues Night Child Killed Lahorepoliceops CcpoLahore OfficialDPRPP DIGOpsLahore CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پانسہ پلٹ دیا، لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکستہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 124 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، یوں یونائیٹڈ نے 28 رنز سے کامیابی سمیٹی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہورقلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہورقلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی۔ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم IsbUnited lahoreqalandars thePSLt20
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’جیتا ہوا میچ ہارنا کوئی لاہور قلندرز سے سیکھے‘ - BBC News اردوپی ایس ایل کے ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے چھٹے سیزن کے 20ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے ہرا دیا ہے۔ کیا ہوگیا ایڈمن اتنا غصہ؟ 🤔🤣 سٹہ اور جوا ہے دنیا کے ہر گیم میں ۔۔۔۔۔ صرف پیسہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دے دی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »