لاہور ہائیکورٹ ،کینسر کی مفت ادویات کی بندش کیخلاف درخواست پر سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ریکارڈ سمیت کل طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے کینسر کی مفت ادویات کی بندش کیخلاف

درخواست پر سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کو ریکارڈ سمیت کل طلب کرلیا، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کینسرکی مفت ادویات کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں وزیراعلیٰ،وزیرصحت پنجاب اوردیگرکو فریق بنایا گیا ہے،درخواست گزار کا موقف ہے کہ ادویات کی عدم فراہمی

کے باعث 4مریض جاں بحق ہوچکے،ادویات کی عدم فراہمی حکومتی نااہلی ہے، درخواست گزارکی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ کینسرکے مریضوں کومفت ادویات کی فراہمی کاحکم دیاجائے،عدالت نے کینسر کی مفت ادویات کی بندش کیخلاف درخواست پر سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کو ریکارڈ سمیت کل طلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغداد کی صوبائی کونسل نے گورنر کی برطرفی کی منظوری دے دیبغداد کی صوبائی کونسل نے گورنر کی برطرفی کی منظوری دے دی Iraq ProvincialCouncil Sacks BaghdadGovernor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کیساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردواداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ڈرامہ سیریل ’پیار کہانی‘ میں بھی کام کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقررشہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کایمن میں حوثی باغیوں کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش پر عملدرآمد پر زورسعودی عرب کایمن میں حوثی باغیوں کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش پر عملدرآمد پر زور SaudiArabia Yemen
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود کی امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوتشاہ محمود کی امریکی سینیٹر کو آزاد کشمیر کے دورے کی دعوت تفصیلات جانئے: DailyJang ایسا نہ ہو شاہ محمود کشمیریوں کے ھاتھوں پٹ جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم’’ دُرج‘‘کی نمائش پرپابندی کیوں عائد کی گئی؟فلم ’’ دُرج ‘‘ دراصل سچی کہانی پرمبنی ہے جس میں بھکر کے آدم خوروں بھائیوں اوربچوں کے ساتھ بدفعلی جیسا حساس موضوع اجاگرکیا گیا ہے۔ سماء ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے شمعون عباسی نے مزید کیا کہا؟ بد فعلی چلانے والے ریکٹ نے بینڈ لگوایا ہے اب اگر آرمی میں دم ہے تو ریلیز کروادے تو ماننا پڑیگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »