لاہور آٹا چکی مالکان ایسوسیشن نے باظابطہ طور پر ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 3 روپے اضافہ کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور کے بعض آٹا چکی مالکان کی جانب سے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی

ہے جس سے اسکا ریٹ 65روپے سے بڑھ کر 68 روپے ہو گیا یے یہ فیصلہ لاہور آٹا چکی مالکان ایسوسیش کے اجلاس میں کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ ابھی ایک کلو آٹے کی قیمت میں 3روپے اضافہ کیا جا رہا ہے کیونکہ اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 2100 روپے ہوگئی ہے اگر گندم کی قیمت میں مذید

اضافہ ہوا تو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں اسی تناسب سے اضافہ ہو گا ۔دریں اثنا لاہور کے بیشتر علاقوں میں 860روپے قیمت والے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قلت برقرار رہی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بعض دکانداروں نے اپنے جاننےوالےصارفین کو 20کلو کاآٹے کا تھیلا ایک ہزار روپے میں فروخت کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور آٹا چکی مالکان ایسوسیشن نے باظابطہ طور پر ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 3 روپے اضافہ کر دیالاہور آٹا چکی مالکان ایسوسیشن نے باظابطہ طور پر ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 3 روپے اضافہ کر دیا Lahore FlourPrice MoIB_Official FlourMillOwnersAssociation FlourPriceIncreased Business
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چکی مالکان نے دیسی آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آٹا چکی مالکان نے دیسی آٹے کی قیمت میں 3 سے 5 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 70 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-چکی آٹے کی قیمت میں 3سے 5روپے کلو اضافہآٹا چکی مالکان نے بھی دیسی آٹے کی قیمت میں 3 سے لیکر 5روپے کلو ازخود اضافہ کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئےمحکمہ جیل خانہ جات نے لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں مہنگائی بے قابو، ادرک ،آلو، مٹر سمیت سبزیوں کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشافلاہور : کرونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشاف سامنے آیا، رپورٹ میں کہا کہ اوسطاً کورونا ٹیسٹ 4 ہزار کے لگ بھگ کیے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »