لاہور ہائیکورٹ میں شفقت محمود کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کیا موقف اختیار کیا گیا ؟ بڑی خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ میں شفقت محمود کے خلاف توہین عدالت کی درخواست، کیا موقف اختیار کیا گیا ؟ بڑی خبر

لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت ہوئی ، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیاہے ۔ درخواست گزار کی جانب سے این سی اے میں غیر قانونی بھریتوں کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا

گیا تھا ، لاہور ہائیکورٹ نے معاملہ وفاقی وزیر تعلیم کو دیکھنے کا حکم دیا تھالیکن عدالتی حکم پر 30 دن میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت وفاقی وزیر تعلیم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا جوکووچ آسٹریلوی عدالت کا فیصلہ چیلنج کریں گے؟ ٹینس اسٹار کا بیان سامنے آ گیاججز کی جانب سے ویزا منسوخی کا فیصلہ برقرار رکھنے پر انتہائی مایوس ہوں: سربین ٹینس اسٹار مزید پڑھیں :GeoNews NoVaxDjoCovid
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے ریپ کیس کی متاثرہ 6 سالہ بچی کے بیان کو قابل تسلیم گواہی قرار دیدیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے ریپ کیس کی متاثرہ 6 سالہ بچی کے بیان کو قابل تسلیم گواہی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق  جسٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی عدالت نے نوواک جوکووچ پر بجلی گرادینوواک جوکووچ اب گھر بیٹھ کر آسٹریلین اوپن دیکھیں گے ARYNewsUrdu بہت اچھا ہوا۔۔۔ ضد، ہٹ دھرمی، انا پرستی اور خود کو قانون سے مُبّرَا سمجھنے کا انجام یہی ہونا چاہئے!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 16, 2022, لاہور, Page 1,پارلیمنٹ سلامتی پالیسی سے بے خبر ، بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے میں بھی ’’ گو نیازی ‘‘ ثابت کرینگے : فضل الرحمن MoulanaOfficial PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 16, 2022, لاہور, Page 1,لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید،سردار نجف حمید کے ماموںسرفراز سپر دخاک Lieutenant General FaizHameed SardarNajafHameed OfficialDGISPR GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 16, 2022, لاہور, Page 1,سمندر پار پاکستانی ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں: شجاعت PMLQ ChShujatHussain Overseas Pakistanis National Development chparvezelahi NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »