کورونا وائرس کی پانچویں لہروزیر تعلیم مراد راس نے پنجاب کے سکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کی پانچویں لہر،وزیر تعلیم مراد راس نے پنجاب کے سکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا

تفصیلات کے مطابق مراد راس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 100 فیصد اساتذہ کی ویکسی نیشنل مکمل ہو چکی ہے ، ایک لاکھ اساتذہ کی جارہی ہے ، سکولوں میں بچوں کی ویکسی نیشن کا عمل بھی جاری ہے ، ماسک کے استعمال کے حوالے سے سختی کرنا ہو گی ۔ ان کاکہناتھا کہ فضائی آلودگی کا زیادہ مسئلہ لاہور میں ہے ۔

دوسری جانب یاسمین راشدکی ویڈیولنک کےذریعےاین سی اوسی اجلاس میں شریک ہوئیں اور کہا کہ پنجاب کےتعلیمی اداروں میں 85فیصدبچےمکمل ویکسی نیٹڈہیں، پنجاب میں کوروناکی صورتحال کنٹرول میں ہے،صوبے کی 4کروڑ 60لاکھ سےزائدآبادی مکمل ویکسی نیٹڈہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹرویز کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز: صوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس طلبنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر 17 جنوری کو صوبائی وزرائے تعلیم اور وزرائے صحت کا اہم اجلاس طلب کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا پابندیوں کا نفاذ۔۔وزرائے صحت و تعلیم کے اجلاس کل ہونگےنئی صورتحال کے مطابق فیصلے کرنے کیلئے اجلاس بلائے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزرائے صحت کے اجلاس میں سماجی و شادی تقاریب، انڈور، آﺅٹ ڈور، ڈائننگ، ٹرانسپورٹ شعبے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کے اطلاق کا آغازایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ جمعہ سے جامع Iran پاکستان کیساتھ نہیں کرینگے کیونکہ انکو پتہ ھے پاکستان میں کچھ مستقبل نہیں ھے یہ اصل میں جرنیلوں، ججوں اور باقی اشرافیہ کی تجربہ گاہ ھے realrazidada TalatHussain12 simranshafqat ZafarNaqviZN RashidMurad najamsethi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »