لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹادیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت چینی کی قیمت کے تکنیکی مسئلے میں مداخلت نہیں کرتی، لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ میں چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف متفرق درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔ وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد باجوہ پیش ہوئے۔

عدالت نے جہانگیر ترین سمیت دیگر شوگر مالکان کی درخواستوں پر چودہ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ معاملہ پہلے ہی اپیلیٹ کمیٹی میں زیر سماعت ہے، عدالت چینی کی قیمت کے تکنیکی مسئلے میں مداخلت نہیں کرتی۔ فیصلے کے مطابق شوگر ملز کی اپیلوں پر سماعت کے لیے مجاز فورم موجود ہے۔ اپیلیٹ کمیٹی قیمت کا تعین کرتے ہوئے صارفین کو بھی سامنے رکھے اور ملز مالکان کے تحفظات بھی دور کیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشلاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے شہر میں تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ Kinnaird KinnairdCollege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 02, 2021, لاہور, Page 8,میاں برادران سے حسد کرنیوالے آج روزگار چھین رہے ہیں، مریم اورنگزیب PMLN MarriyumAurengzeb pmln_org Marriyum_A MoIB_Official pmln_org Marriyum_A MoIB_Official جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا سعد رضوی کو رہا کرنے کا حکملاہور (ویب ڈیسک) ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی دوبارہ نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے فریقین کے ماشاءاللّٰه
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 02, 2021, لاہور, Page 8,گیارہویں بین الاقوامی مشق کورمورینٹ اسٹرائیک 2021 اختتام پذیر PakistanArmy Sirilanka OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 02, 2021, لاہور, Page 8,گوادر میں سی پیک ک تحت بننے والے پاک چائنہ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح China Gawadar CPEC CPEC_Official MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 02, 2021, لاہور, Page 8,سعودی سفیر کی ملاقات‘ پاکستان سے تعلقات چٹان سے زیادہ مضبوط: گورنر Pakistan SaudiArabia Meet MoIB_Official GovtofPakistan ChMSarwar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »