لاہور میں بارش کے بعد ہنگامی دوروں پر وہاب ریاض کو تنقید کا سامنا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں بارش کے بعد ہنگامی دوروں پر وہاب ریاض کو تنقید کا سامنا expressnews

لاہور میں بارش کے بعد ہنگامی دوروں پر نگراں صوبائی وزیر کھیل اور قومی کرکٹر وہاب ریاض کو تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔

مون سون کی بارش کے بعد مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب وہاب ریاض نے خود گاڑی ڈرائیو کرکے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا تاہم اس کے باوجود سوشل میڈیا پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔اور یہ اکیلا ہی دھکا لگا رہا ہے،اور گاڑی ریورس بھی ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں بارش، وہاب ریاض سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئےسوشل میڈیا پر وہاب ریاض کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے وہ اسپیڈ میں گاڑی چلا رہے ہیں جس سے موٹر سائیکل پر جانے والے فیملی اور دیگر پر پانی آرہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں برائلر مرغی نایاب، قیمت 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوشہر بھر میں مرغی کی دکانیں بند، شہریوں کو گوشت کے حصول میں پریشانی کا سامنا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیالاہور : پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہر کی سڑکوں پر اربن فلڈنگ کی صورتحال ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئےوہاب ریاض سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بیحرمتی؛ پاکستان کی درخواست پراقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس طلب - ایکسپریس اردوہنگامی اجلاس میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر بحث کے لیے ایجنڈا تبدیل کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پانی میں بند گاڑی کو دھکا کہیں ربڑ کے لمبے جوتے پہن لیے وہاب ریاض کی ویڈیو وائرلچھوٹی گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں پر پانی اچھالنے پرسوشل میڈیا پر بھرپور تنقید'پانی میں بند گاڑی کو دھکا، کہیں ربڑ کے لمبے جوتے پہن لیے'، وہاب ریاض کی ویڈیو وائرل،چھوٹی گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں پر پانی اچھالنے پرسوشل میڈیا پر بھرپور تنقید
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »