لاہور میں ملزم نے خواجہ سرا پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ سلیم نامی شخص پر تیزاب پھینکنے کا الزام مزید پڑھیں: ExpressNews

پنجاب کے دارالحکومت میں ملزمان نے خواجہ سرا پر تیزاب پھینک دیا، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردئیے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا کنزہ گھر کے باہر سڑک پر کھڑی تھی کہ ملزم حمزہ سلیم گاڑی پر آیا اور تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔ ڈی آئی جی سہیل چوہدری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف فور کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کی تھی اور ایس پی سول لائنز سے واقعے کی رپورٹ طلب کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😭 so sad.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابوسرٹاپ پر 6 انچ سےزائدبرفباری, بابو سر شاہراہ پر سفر پر پابندی عائدبالاکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بابو سر ٹاپ پر 6انچ سے زائد برفباری کے باعث ضلعی انتظامیہ نے بابو سر شاہراہ پر سفر ی پابندی عائد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ایک شخص نے خواجہ سرا پر تیزاب پھینک دیاپولیس کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا کنزہ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ملزم کو جلد گرفتار کرلیں گے مزید پڑھیں: Transgender acidattack GeoNews انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈرائیونگ لائسنس پر پوائنٹس سسٹم نافذ کرنیکا فیصلہ، ہر چالان پر پوائنٹس کٹیں گے - ایکسپریس اردو80لاکھ سے زائد ڈرائیونگ لائسنس کا ڈیٹا محفوظ کر لیا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews Jin k pass license e na ho, specially chingchi rikshaw ka kya kren gy ye, hahhaha all rules for law abiding citizens only What the point when most of the drivers are already driving with proper driving licenses? Have them licenses cancelled they will keep driving.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز سے فالو بیک ملنے پر صارف کی دربار شاہ رکن عالم پر حاضریمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طرف سے فالو بیک ملنے پر صارف دربار شاہ رکن عالم پر حاضری دینے پہنچ گیا Bloody fool🤣 Wo Kon mariyam khd handle krti ha ..sectry Rakhy hty ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس پر کسی سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی: فرخ حبیباسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس پر سیاسی جماعت پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ پی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو تنازع پر وکیل نے اہلیہ اور سسرالیوں پر فائرنگ کے بعد خود کشی کرلیاہلیہ نے خلع حاصل کرنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کررکھی تھی۔ اسی دوران خاندان کے بڑوں نے معاملے کے پرامن حل کیلئے منصور کو بلوایا تاہم اُس نے گھر میں گھس کر گولیاں چلادیں، پولیس بیچارہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »