لاہور ہائیکورٹ نے پھل، دودھ فروش کو بھی پولی تھین بیگز کے استعمال سے روک دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پھل، دودھ فروش، پرچون دکانداروں کو بھی پولی تھین بیگز کے استعمال سے روک دیا۔ عدالت نے محکمہ ماحولیات سے آئندہ سماعت پر عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پولی تھ

ین بیگز کے استعمال پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد کریم نے ابوذر سلمان خان نیازی کی درخواست پر احکامات جاری کر دئیے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ محکمہ ماحولیات بلا تفریق پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی کے حکم پر عمل درآمد کروائے۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا پولی تھین بیگز کے استعمال سے ماحولیات آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے، محکمہ ماحولیات عدالتی احکامات پر عمل نہیں کر رہا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ پولی تھین بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عقلمندو کوئی متبادل بھی تو دو یا صرف تنگ کرنا نقصد ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پنجاب نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے مقرر کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پنجاب نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے مقرر کردیا،سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے کرایے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور روانہ ہوں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ جلسہ مہنگا پڑگیا لاہور میں مریم نواز کیخلاف ایف آئی آر کٹ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرانوالہ میں جلسہ کے موقع پر کورونا ایس او پیز  پر عمل درآمد نہ کرنے اور سائونڈ ایکٹ  کی خلاف ورزی پر مریم نواز اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پر چلے گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پر چلے گئے،سی سی پی او لاہورنے 3 روز کی رخصت لی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Oct 21, 2020, لاہور, Page 1,گیارہ جماعتوں کا غیر فطری اتحاد عمران جیسے ایماندار لیڈر کے سامنے بے وقعت ہے: عثمان بزدار CMPunjab UsmanBuzdar HonestLeader GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPakistan بزدار نوں اے بیان سکھایا کنے....؟؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کی خاتون سے نامناسب گفتگو، آڈیو سامنے آگئیسی سی پی او لاہور کی خاتون سے نامناسب گفتگو، آڈیو سامنے آگئی تفصیلات جانئے : DailyJang یہ روز کا دھندہ بن گیا ہے میڈیا والوں کا شکایتی لوگ۔ کہہ دیا ہے ایک دفعہ نہیں ہزار دفعہ سی سی پی او لاہور یہ ہی رہے گا۔ HamidMirPAK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »