لاک ڈاؤن ختم کیا جائےگا تو ایس او پیز بھی جاری کیے جائیں گے،یاسمین راشد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن ختم کیا جائےگا تو ایس او پیز بھی جاری کیے جائیں گے،یاسمین راشد ARYNewsUrdu

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم کیا جائےگا تو ایس او پیز بھی جاری کیے جائیں گے۔

وزیر صحت پنجاب کا کہنا تھا کہ 14 اپریل تک لاک ڈاؤن سے متعلق کوئی فیصلہ ضرور لیا جائےگا،صورت حال کو دیکھ کر آہستہ آہستہ چیزیں کھولنے کا سلسلہ شروع کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

True

کوئی فالو نہیں کرے گا پلیز احتیاط کریں

جو لوگ لاک ڈاون کا خیال نہیں کر سکتے ۔ وہ قوم SOPz کا کیا کرے گی

ایس او پیز پہ عمل درآمد بھی یقینی بنایا جائے۔ جو خلاف ورزی کرے اسے دو درجن چھتر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن بڑھانے کافیصلہ 14اپریل کے بعدکیاجائے گا، ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور : وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن بڑھانے کافیصلہ 14اپریل کے بعدکیاجائے گا، عوام احتیاطی تدابیرپرسختی سے عملدرآمد کریں۔ Agar lockdawn ki timeing badi to bad,amni ke sath bhukh bade gi pher hamari forcess usko control nhe kar sake gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابکراچی : سندھ میں24گھنٹےمیں50سےزائدافرادصحت یاب ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کو مزید بہتر کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ LockDown SindhGovernment CoronaVirus Traders 14thApril pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP حکومت وقت سےگزارش ہےکہ جیسےpia سےپابندی ختم کی ہے کنسٹرکشن انڈسٹری کھولی جارہی ہےاسی طرح کی احتیاطی تدابیراپنا کر، سوشل ڈسٹانسنگ کی نئی پالیسیز متعارف کروا کر،میڈیاکو لگام ڈال کر، پبلک ٹرانسپورت چلوائیں مارکیٹیں کھلوائیں۔رحم کریں ہم پر. ImranKhanPTI SMQureshiPTI Asad_Umar pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP اچھا فیصلہ ہے pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP پبلک ٹرانسپورٹ اورpvt sectorکوبھی 14اپریل سے کھولیں۔ورنہ حالات آپ کےخدشات سےزیادہ خراب ہوں گے۔موسم بدل چکاہے۔پاکستان میں حالات ٹھیک ہیں۔بس اڈوں اوردفاتر میں ڈسانفیکشن سپرےکو یقینی بنوائیں۔سوشل ڈسٹانسگ اوردیگی احتیاطی تدابیرکی پالیسی لاگوکریں.رحم کریں ndmapk OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مجھے دونوں بیویوں کے گھروں میں آنے جانے کی اجازت دی جائے“ کورونا لاک ڈاﺅن ...دبئی (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ لاکھوں اس مہلک وباءسے متاثرہوئے ہیں دنیا کے 200 سے زائد ممالک اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں جوڑے نے آن لائن شادی کر ڈالی - World - Dawn NewsAxha kam keya Ab Bach download karain gy wo ?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »