عالمی ادارہ صحت نے امریکی صدر کے الزامات کا جواب دیدیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارہ صحت نے امریکی صدر کے الزامات کا جواب دیدیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

واشنگٹن: عالمی ادارہ صحت نے امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کا جواب دے دیا، ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے بارے میں فیصلہ آئندہ ہفتے کریں گے۔

امریکی صدر نے ٹرمپ نے وارننگ نظر انداز کرنے پر ڈؓلیو ایچ او کی فنڈنگ روکنے کی دھمکی دی تھی جس پر عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ تائیوان نے 31 دسمبر کو ای میل کے ذریعے نمونیا پھیلنے سے خبردار کیا تھا۔ دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکیج دیا ہے، کرونا وائرس کو شکست دینے کے لیے تمام وسائل استعمال کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: وبا پر سیاست نہ کریں، عالمی ادارہ صحت کا ٹرمپ کو جواب - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 14 لاکھ 84 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 88 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت پر ایک بار پھر تنقید کی ہے جس کے جواب میں ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیاست کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ Omg🤔🤔 Allah pak rahem fermy ameen 😣😣Oh terrible situation
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انتونیو گوتریس کی دنیا سے عالمی ادارہ صحت کی مدد کیلئے اپیل - World - Dawn NewsYes 👍🏻👍🏻
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت، چینی ماہرین کی تجاویز کے برعکس ہوم آئیسولیشن کی ہدایات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کروناوائرس: عالمی ادارہ صحت کی امریکا اور چین سے اہم اپیلکروناوائرس: عالمی ادارہ صحت کی امریکا اور چین سے اہم اپیل ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’ یہ وقت فنڈنگ روکنے کا نہیں بلکہ ہاتھ مضبوط کرنے کا ہے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ ٹرمپ کے بیان پر عالمی ادارہ صحت کا موقف بھی آگیاجنیوا (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے جانبداری کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا جیسے نازک صورت حال میں فنڈز Snap snaps
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے بڑا روبک کیوب بنانے کا عالمی ریکارڈ برطانوی شہری کے نامدنیا کا سب سے بڑا روبک کیوب بنانے کا عالمی ریکارڈ برطانوی شہری کے نام TonyFisher BritishCitizen RubikCube WorldRecord WorldLargestCube Creation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »