لاک ڈاؤن سے متعلق اگلی حکمتِ عملی کا اعلان جلد کیا جائے گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حکومت احتیاطی اقدامات اور معاشی سرگرمیوں میں توازن رکھتے ہوئے عام آدمی کو ریلیف پہنچانے کے لیے کام کررہی ہے، عمران خان Coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews مزید پڑھیں:

شرکا کو آگاہ کیا گیا کہ ملک میں کورونا وائرس کے مریض اور اموات دنیا کے دیگر ممالک سے کم ہیں—تصویر: اے پی پی

اس حوالے سے باخبر ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ وزیراعظم اس بات سے خاصے مطمئن ہیں کہ پاکستان میں کووِڈ 19 کی شدت دنیا کے دیھر ممالک بالخصوص یورپ اور امریکا کے مقابلے سست ہے۔تاہم وزیراعظم نے عوام پر سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے پر زور دیا کیوں کہ یہ ملک میں اس مہلک وائرس کا پھیلاؤ روکنے کا بہترین طریقہ ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزرا حماد اظہر، اسد عمر، خسرو بختیار، سید فخر امام، عمر ایوب، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا، ڈاکٹر معید یوسف، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے شرکت کی۔معاون خصوصی برائے صحت نے اجلاس کو کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال، سامنے آنے والے کیسز، شرح صحت یابی و شرح اموات کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دوران قبض سے خود کو کیسے بچائیں؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باوجود قریبی دوستوں سے ملنے کی اجازت ہونی چاہیے؟دنیا بھر میں اس تجویز پر غور کیا جا رہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے تحت لوگوں کو اپنا سماجی دائرہ وسیع کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ اپنے چند منتخب رشتہ داروں اور دوستوں سے مل سکیں۔ Aram se ghar me hi rahi izat k sat...corona PLZ LOG BHT PRESHAN HE UN KE RHNMAE KARE THARDEEP AUR SRSO YE DONO INGIOZ TANG KAR RHE HE SO PLZ HELP ladies PLZ Asy e honi chahye on a nu v ja. ka corona kr do tusi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں 34ویں روز بھی لاک ڈاؤن ، پبلک ٹرانسپورٹ اور مارکیٹس بندصوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ اور مارکیٹس بند ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown Friends follow me I will follow you back
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ میں آج لاک ڈاؤن کو 5ہفتے مکمل،رمضان میں نرمیرمضان المبارک کے موقع پرلاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates sindhlockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 6 تاجروں کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn NewsHamid meer maafi maango دکانیں مکمل بند کر دیں یا کھول دیں مگر جو بند شٹروں میں عورتیں شاپنگ کر رہی ہے,یہ مناسب نہیں انتظامیہ اس بات کا نوٹس لے۔ہم لوگ کسی نئے طوفان کے متحمل نئیں ھو سکتے.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ: ڈاکٹرز کا مکمل لاک ڈاؤن یا15 دن کرفیو کا مطالبہکوئٹہ: ڈاکٹرز کا مکمل لاک ڈاؤن یا 15 دن کرفیو کا مطالبہ SamaaTV Coronavirus CoronavirusPakistan Quetta Its dihariii time for Doctors.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »