لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر30 سے زائد دکاندارگرفتار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیرپور میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کروانا پولیس کو مہنگا پڑ گیا۔ پولیس دکانیں بند کروانے پہنچی تو دکانداروں نے شدید مزاحمت کی۔ رات گئے پولیس نے 30 سے زائد

تفصیلات کے مطابق خیرپور کے علاقے لقمان میں ٹی سیکشن پولیس سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے احکامات پر عملدرآمد کروانے کے لئے لقمان پھاٹک پر پہنچی اور دکانیں بند کروا کر موقع پر موجود افراد کو حراست میں لیا تو دکانداروں نے شدید مزاحمت کرکے پولیس کو یرغمال بنایا اور زیر حراست افراد کو پولیس حراست سے چھڑا لیا۔

خیال رہےبعد ازاں رات گئے ٹی سیکشن پولیس نے دوبارہ کارروائی کرکے 30 سے زائد دکانداروں اور شہریوں کو گرفتار کرکے پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما دادن پھلپوٹو کے 3 بیٹوں سمیت 18 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمے میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے اور سرکاری کام میں مداخلت کرنے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے شہریوں کو خبردار کردیاکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو صوبے میں لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید پر لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹی فکیشنلاہور : عید پر لاک ڈاؤن کے دوران نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران تمام مارکیٹس، کاروبار،دفاتر اور دکانیں بند رہیں گی بہت اچھا قدم ہے یو کے میں کرسمس پر مکمل لاک ڈاؤن تھا بہت مفید رہا کرونا کا پھیلنا کم ہوا تھا اموات کم ہوتی رہیں جانیں بچائ گئیں Ab kya ha بھائی اچھا تماشہ لگایا ہے امیروں کے سپر اسٹور کھول دیئے ہیں اور غریبوں کی دکانوں پر تالا ڈال دیئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید پر لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری(24نیوز)پنجاب حکومت نے عید پر لاک ڈاؤن کے دوران نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران تمام مارکیٹس، کاروبار،دفاتر اور دکانیں بند نوٹیفیکیشن پر نوٹیفیکیشن نوٹیفیکیشن پر نوٹیفیکیشن اور جب نوٹیفیکیشن کا وقت ختم ہوجاتا ہے تو ایک نیا نوٹیفکیشن آ جاتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈاؤن؛ تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیاکراچی (ویب ڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر کورونا لاک ڈاؤن کے باعث تاجروں نے تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کا توڑ نکال لیا، دکانوں سے نکال کر گلی محلوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیںراولپنڈی میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں ARYNewsUrdu کیونکہ ساری پنڈی سرکار باقی ملک میں تعینات ہے۔ 😂 اسی کو کہتے ہیں چراغ تلے اندھیرا۔ اس ملک میں کرونا کی بڑی وجہ پیسے کیلئے باولے ہوئے تاجر ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »