لاڑکانہ میں 5 روز سے بجلی غائب، آصف زرداری نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاڑکانہ میں 5 روز سے بجلی غائب، آصف زرداری نے کیا کہا؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

لاڑکانہ میں 5 روز سے بجلی غائب ہے، شدید گرمی میں بجلی کی عدم فراہمی کا نوٹس لیتے ہوئے آصف زرداری نے صوبائی وزیر توانائی کو بجلی بحالی کے کام کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت کر دی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاڑکانہ میں 5 روز سے بجلی کی عدم فراہمی کا نوٹس لیتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ بجلی کی بحالی کے کام کی خود نگرانی کریں۔ آصف زرداری کی ہدایت پر امتیاز شیخ گڑھی یاسین کےعلاقے پہنچ گئے، سی ای او سیپکو نے دیگر ڈویژن سے بھی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر کے انھیں طلب کر لیا ہے.

امتیازشیخ نے کہا کہ آصف زرداری کی جانب سے ہدایات دی گئی ہیں کہ واپڈا حکام سے جو بھی مدد چاہیے وہ فوری طور پر حاصل کی جائیں، امتیاز شیخ کے مطابق آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج شام تک ہر حال میں لاڑکانہ و گرد و نواح کی بجلی بحال کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کیا۔وزیراعظم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کا کینیڈا میں مقامی نیوز لنکس کو ختم کرنے کا اعلانچند روز قبل امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے بھی اعلان کیا تھا کہ کینیڈین حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کمپنیوں کے حوالے سے بنائے گئے نئے ایکٹ کے نفاذ سے قبل کینیڈا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتیں بڑھیں گی، اطلاق جولائی سے ہوگا، وزیر خزانہوزیر خزانہ نے بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم ڈیولمپنٹ لیوی میں اضافے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang imfpakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عراق کا برطانیہ میں داعش حملے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰعراق کی جانب سے برطانیہ میں داعش کے حملے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔عراقی جنرل السعادی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ عراق کے صحرائی علاقے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کی خوشیوں میں مستحق لوگوں کو بھی شامل کریں: بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں مستحق لوگوں کو بھی شامل کریں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشعید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »