عراق کا برطانیہ میں داعش حملے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عراق کا برطانیہ میں داعش حملے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ مزید تفصیلات ⬇️ Iraq Daish Attack

آپریشن کیا گیا ہے جس میں داعش کے کئی دہشتگرد ہلاک کردیے گئے ہیں۔آپریشن کے دوران برآمد معلومات کے مطابق اگلا ہدف برطانیہ میں عوامی اجتماع تھا، اوریہ معلومات برطانوی حکام کو دیدی گئی ہیں۔عراقی جنرل کے مطابق

دہشتگرد سیل کے اراکین برطانوی شہری ہیں اور عراق میں موجود دہشتگرد برطانیہ میں اپنے ساتھیوں سے رابطے میں ہیں۔جنرل السعادی کا کہنا تھا کہ دہشتگرد برطانیہ، فرانس، بیلجیم اور جرمنی کو ہدف بنانے کی سازش کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکانیکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکان مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب: عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 9 دہشتگرد گرفتارمحکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) کی جانب سے پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹائٹینک کی سیاحت کے دوران تباہ ٹائٹن کا ملبہ نکال لیا گیاسمندر کی تہہ سے نکالی گئی چیزوں میں آبدوز نما کا اگلا حصہ بھی شامل ہے جس سے بدقسمت سیاحوں کو ٹائٹینک کی باقیات کا نظارہ کرنا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین اور موٹر سائیکل - ایکسپریس اردوپڑوسی ملک بھارت میں خواتین کا موٹر سائیکل چلانا معمول کی بات ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیاپاکستان میں امریکی سفارتخانہ نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »