پنجاب: عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 9 دہشتگرد گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے 3 شہروں سے داعش کی خاتون سمیت 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ DailyJang

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی ملتان، بہاول پور اور ڈی جی خان میں کی گئی، جس کے دوران گرفتار کیے گئے تمام دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے۔.

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی ملتان، بہاول پور اور ڈی جی خان میں کی گئی، جس کے دوران گرفتار کیے گئے تمام دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکاملویر دیر سیکیورٹی فورسز نے لوئر دیر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر کی جانے والی دہشت گردی کی بڑی واردات کو ناکام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات؛ امیر مقام کے قافلے میں حادثہ، پولیس وین الٹنے سے تین اہلکار زخمی - ایکسپریس اردوایک روز قبل امیر مقام پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی ناکام ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بچوں کو ’خوبصورت‘ بنانے کے ٹوٹکے جو خطرناک ہو سکتے ہیں: ’ایک خاتون نے مشورہ دیا کہ 12 دن کی بچی کی ویکسنگ کر دو‘ - BBC News اردو’ایک جاننے والی خاتون تو پلیٹ ہی لے کر آ گئیں کہ لاؤ تہھیں سکھاؤں بچی کا سر پلیٹ میں رکھ کر کیسے بناتے ہیں۔‘ آنکھیں بڑی کرنے کے لیے سرمہ لگانے اور اچھے بالوں کے لیے سر منڈوانے جیسے ٹوٹکے کتنے کارآمد ہوتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایل ڈی اے میں 1 ارب 44کروڑ کی کرپشن کا منصوبہ ناکامایل ڈی اے میں 1 ارب 44کروڑ کی کرپشن کا منصوبہ ناکام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیومن رائٹس واویلے کے پیچھے 9 مئی کے سہولت کار اور منصوبہ ساز نہیں چھپ سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کردیاراولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہیومن رائٹس واویلے کے پیچھے 9 مئی کے سہولت کار اور منصوبہ ساز نہیں چھپ سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کو فوری گرفتار کرنے اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکماسلام آباد : سیشن عدالت نے اداروں سے متعلق متنازع بیان کے کیس میں پی ٹی آئی شہباز گل کو گرفتار کرنے اور ان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »