لاپتہ افراد کیس: جسٹس بابر ستار کی کیس کی سماعت سے معذرت

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاپتہ افراد کیس: جسٹس بابر ستار کی عدالتی معاون رہنے کی وجہ سے کیس کی سماعت سے معذرت

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے کیس کی سماعت کی، بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی ماہرہ ساجد کی جانب سے عدالت میں پیش ہوئے ،وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل خواجہ امتیاز عدالت میں پیش ہوئے ۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسارکیاکیا یہ لاپتہ لوگ زندہ ہیں یا مر گئے؟ لاپتہ افراد سے متعلق کمیشن کو بین الاقوامی ادارے کے قوانین کا معلوم ہے؟ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ لاپتہ افراد کیس کا فیصلہ چیف جسٹس اور جسٹس محسن اختر کیانی دے چکے ہیں،وکیل سلمان فاروق نے کہاکہ جسٹس بابر ستار ماہرہ ساجد کیس میں عدالتی معاون رہ چکے ہیں۔

دوران سماعت لاپتہ افراد کیس میں عدالتی معاون رہنے کی وجہ سے جسٹس بابر ستار نے کیس سننے سے معذرت کر لی،جسٹس بار ستار نے کہاکہ ماہرہ ساجد کیس میں عدالتی معاون رہ چکا ہوں، اس لئے کیس نہیں سن سکتا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ یہ کیس چیف جسٹس کو واپس بھیجتے ہیں،چیف جسٹس سے اس کیس کے حوالے سے سپیشل بنچ بنانے کی درخواست کرونگا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کو چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی 12 اگست کی رات سے شدید بارشوں کی پیش گوئی09:49 PM, 11 Aug, 2021, پاکستان, لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسامہ ستی قتل کیس سے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کا فیصلہ کالعدم قرارتحریری فیصلہ جاریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسامہ ستی قتل کیس میں دہشتگردی دفعات حذف کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا ، عدالت نے درخواست منظوری کا تحریری فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی پی ڈی ایم اجلاس سے قبل نواز شریف سے مشاورتاپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے اجلاس سے قبل اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف سے مشاورت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کل کی طرح آج بھی: افغانوں کی پنجاب سے ’’محبت‘‘کل کی طرح آج بھی: افغانوں کی پنجاب سے ’’محبت‘‘ افغانوں کو یہ پیغام مل جائے گا کہ طالبان کی پیش قدمی سے پاکستان کاکوئی تعلق نہیں javeednusrat Afghan Taliban ARG_AFG MoDAfghanistan ForeignOfficePk GovtofPakistan javeednusrat ARG_AFG MoDAfghanistan ForeignOfficePk GovtofPakistan Don’t understand why Afghanistan blame us for Taliban. They speak Punjabi that doesn’t mean they’re from Pakistan Punjab they might be came from Jalandhar.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بیٹے جنید کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے طےپاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے طے ہوگئی، جنید صفدر اور عائشہ سیف کا نکاح22اگست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ نمرہ خان کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »