لاوا کا نیا 4 جی فیچر فون متعارف کرانے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

نئی دہلی : بھارت میں موبائل فون بنانے والی کمپنی لاوا نے نیا فورجی فیچر فونز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی موبائل فون کمپنی لاوا نے یہ اقدام مارکیٹ شیئر میں ایک تہائی اضافہ حاصل کرنے کے پیش نظر اٹھایا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاوا انٹرنیشنل کے صدر اور بزنس ہیڈ سنیل رائنا نے کہا کہ یہ فون سال 2009 میں بھارت میں لاوا 4جی فون 2009 میں تیار کیا گیا تھا جس میں کی پیڈ تو ہے لیکن جدید اور اعلیٰ درجے کی خصوصیات شامل نہیں تھیں۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی ایک سال کے اندر اپنے مارکیٹ شیئر کو 35 فیصد تک لے جانے کی کوششوں کے سلسلے میں 4جی فیچر فونز لانچ کرے گی جو اب 26 فیصد سے زائد ہے، ہماری فرم اس شعبے میں سبقت حاصل کرنا چاہتی ہے۔

ریسرچ فرم کاؤنٹر پوائنٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی اسمارٹ فون مارکیٹ میں لاوا کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے، بھارتی صارفین کی جانب سے اسمارٹ فونز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باوجود کاؤنٹر پوائنٹ کے اندازے کے مطابق تقریباً 290 ملین آبادی اب بھی فیچر فون استعمال کرتی ہے۔ سنیل رائنا کا مزید کہنا تھا کہ اگلے دو سال میں لاوا کا مقصد 30ہزار روپے سے کم قیمت والے اسمارٹ فونز متعارف کروا کے مارکیٹ شیئر کا 10فیصد حصہ بڑھانا ہے جو اب تقریباً 2فیصد تک ہے۔ آنے والے تمام اسمارٹ فونز اگلے سال تک 5جی یا اس سے زیادہ جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاوا کا نیا 4 جی فیچر فون متعارف کرانے کا اعلانمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے انتخابات کرانے کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔   الیکشن کمیشن کی طرف سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کرانے کا اعلاناسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کروانے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے آج حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لیا اور فیصلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا جنوری میں عام انتخابات کرانے کا اعلانحلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو جب کہ اعتراضات اور تجاویز کے بعد حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی این جی اور آر ایل این جی پمپز بند کرنے کا اعلان: شہر میں گیس کی بندش اور لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کر دیا گیا۔ سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اور آر ایل این جی پمپز کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »