الزائمر بیماری ہونے کی وجوہات کیا ہیں، علاج ہے یا نہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو دیکھیں

الزائمر یاد داشت کو متاثر کرنے والی بیماری ہے اس کا کوئی مکمل علاج تو نہیں لیکن کچھ چیزوں سے مرض کو روکا ضرور جا سکتا ہے۔

یہ بیماری کیوں ہوتی ہے اس کا علاج کیا ہے اس حوالے سے معروف نیورو سرجن اسٹنٹس پروفیسر ڈاکٹر یوسف شیخ نے اے آر وائی نیوز کے مارننگ شو ’’باخبر سویرا‘‘ میں شرکت کی اور مفید معلومات فراہم کیں۔ نیورو سرجن نے کہا کہ الزائمر ہونے کی کئی وجوہات ہیں جن میں جینیاتی، ماحولیاتی اور طرز زندگی شامل ہیں۔ جینیاتی اور ماحولیاتی معاملات میں تو زیادہ عمل دخل نہیں لیکن ہم لائف اسٹائل تبدیل کرکے اس مرض سے بچ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔