لانگ مارچ ملکی سیاسی تاریخ کا اہم سنگ میل ثابت ہوگا: بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ہمارا لانگ مارچ ملکی سیاسی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود

کی رہائش گاہ پہنچے جہاں پر مرتضیٰ محمود، علی محمود، عطا گیلانی ودیگر سے ملاقات ہوئی ۔

ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال اور لانگ مارچ کے لائحہ عمل پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا پاکستان پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں لاکھوں کی تعداد میں عوام کی شرکت عمران خان کی مقبولیت کا پول کھول کر رکھ دے گی، پی ٹی آئی حکومت لانگ مارچ سے گھبرا کر پاکستان پیپلزپارٹی اور اس کے عوامی نمائندوں کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈوں پر اتر آئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ عوام کی جانب سے عمران خان حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ ہوگی، 27 فروری کو مہنگائی اور بے روزگاری سے ستائے عوام کے لشکر نکلیں گے اور اسلام آباد کا رخ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئ اس مسخرے کی بھی سن لو 😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت لانگ مارچ سے گھبرا کر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوحکومت لانگ مارچ سے گھبرا کر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے، بلاول بھٹو مزید پڑھیں: ExpressNews پیپلزپارٹی والے لوٹے ہیں سینٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود اور لیڈر کے غایب ہونا، کھرا نورا کشتی کی طرف لے جاتا ہے، رہے نام اللہ کا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لانگ کووڈ کا سامنا کرنے والے افراد کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچتا ہے تحقیقپھیپھڑوں کو ہونے والے مائیکرو اسکوپک نقصان کو ممکنہ طور پر معمول کے ٹیسٹوں میں پکڑا نہیں جاسکتا،برطانوی محققین کووڈ کی طویل المعیاد علامات سے متاثر افراد کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا گھوٹکی سے کراچی مارچ، وزیر خارجہ کا اہم فیصلہپی ٹی آئی کا گھوٹکی سے کراچی مارچ، وزیر خارجہ کا اہم فیصلہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیاریاں جاری ، 23 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے: مولانا فضل الرحمانسینیٹر آپ کہ پہنچ نا سکے مارچ کیسے لے کر جائیں گئے ؟ ڈیزل گانڈ میں ڈنڈا لینے کے لئے آج کل تیل ڈلوا رہا اپنے اندر تاکہ رگڑ۔ نا آئے MoulanaOfficial Waaah malana sab ab tu naya style bana lya munchy rak di lekin log pir b tmy ghas na dhaly gay q k ym munafiq insan ho choro ka sati
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت لانگ مارچ سے گھبرا کر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوحکومت لانگ مارچ سے گھبرا کر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے، بلاول بھٹو مزید پڑھیں: ExpressNews پیپلزپارٹی والے لوٹے ہیں سینٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود اور لیڈر کے غایب ہونا، کھرا نورا کشتی کی طرف لے جاتا ہے، رہے نام اللہ کا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے گیلانی کا استعفٰی قبول کرنے سے انکار کر دیاکراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفٰی قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سے متعلق YusufRazaGilan1 MediaCellPPP الطاف حسین نے یاد تازہ کردی 👇
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »