حکومت لانگ مارچ سے گھبرا کر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت لانگ مارچ سے گھبرا کر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے، بلاول بھٹو مزید پڑھیں: ExpressNews

لاہور:

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سے گھبرا کر حکومت نے پی پی اور عوامی نمائندوں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا شروع کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ لاہور میں پی پی رہنما مخدوم احمد محمود کے گھر پہنچے، جہاں لانگ مارچ کے لائحہ عمل پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ ملکی سیاسی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا، جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام کی شرکت سے عمران خان کی مقبولیت کا پول کھول کر سامنے آجائے گا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت لانگ مارچ سے گھبرا کر پاکستان پیپلزپارٹی اور اس کے عوامی نمائندوں کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈوں پر اتر آئی ہے مگر ہم اس سے گھبرانے والے نہیں اور سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں...

بلاول کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ عوام کی جانب سے عمران خان حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ ہوگی، 27 فروری کو مہنگائی اور بے روزگاری سے ستائے عوام کے لشکر اپنے شہروں سے نکل کر اسلام آباد کا رخ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nauker woti da

سینٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود اور لیڈر کے غایب ہونا، کھرا نورا کشتی کی طرف لے جاتا ہے، رہے نام اللہ کا

پیپلزپارٹی والے لوٹے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ کووڈ کا سامنا کرنے والے افراد کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچتا ہے تحقیقپھیپھڑوں کو ہونے والے مائیکرو اسکوپک نقصان کو ممکنہ طور پر معمول کے ٹیسٹوں میں پکڑا نہیں جاسکتا،برطانوی محققین کووڈ کی طویل المعیاد علامات سے متاثر افراد کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا گھوٹکی سے کراچی مارچ، وزیر خارجہ کا اہم فیصلہپی ٹی آئی کا گھوٹکی سے کراچی مارچ، وزیر خارجہ کا اہم فیصلہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیاریاں جاری ، 23 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے: مولانا فضل الرحمانسینیٹر آپ کہ پہنچ نا سکے مارچ کیسے لے کر جائیں گئے ؟ ڈیزل گانڈ میں ڈنڈا لینے کے لئے آج کل تیل ڈلوا رہا اپنے اندر تاکہ رگڑ۔ نا آئے MoulanaOfficial Waaah malana sab ab tu naya style bana lya munchy rak di lekin log pir b tmy ghas na dhaly gay q k ym munafiq insan ho choro ka sati
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے گیلانی کا استعفٰی قبول کرنے سے انکار کر دیاکراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفٰی قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سے متعلق YusufRazaGilan1 MediaCellPPP الطاف حسین نے یاد تازہ کردی 👇
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول اور مریم کی پشاور میں پادری کے قتل کی شدید مذمتپشاور میں پادری کاعبادت گاہ سے واپسی پر قتل مذہبی اقلیتوں کے تحفظ پر سوالیہ نشان ہے، بلاول بھٹو زرداری اچھی بات ہے مذمت کرنی چاہئے مگر مجھے یہ بات سمجھ نہی آتی علماء کی شہادت پر یہ خنزیر گونگے کیوں ہوجاتے ہیں؟ ابھی حال ہی میں پشاور میں عالم دین کو شہید کیا گیا ہے نا میڈیا نا ہی یہ حرام خور نظر آئے پانامہ فرڈان چورنی بلو کسرا چور لعنتی بےشرم کتے موت پہ بھی اپنی گندی سیاہ ست کرتے گلی کے آوارہ گرد Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکارپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کی جانب سے سینیٹ میں بطوراپوزیشن لیڈر استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا ۔ سیاسی بیٹے نے سیاسی باپ کو قبول کرنے سے انکار کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »