لانگ مارچ حکومت کا وزیراعلیٰ کے پی اور افسروں کیخلاف بڑا ایکشن

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ مارچ ، حکومت نے وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف بڑا قدم اٹھالیا

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ وزیر اعلی کے پی نے اپنے آئینی عہدہ کا غیر قانونی استعمال کیا ،پی ٹی آئی کے مارچ میں مسلح پولیس افسروں کے ہمراہ وزیر اعلی کے پی کی شرکت وفاق پر حملہ ہے،وفاقی حکومت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے غیر آئینی اقدام پر قانونی کاروائی کا فیصلہ کر لیا، آئینی کاروائی کیلئے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی گئی۔

وزیر اعلی کیخلاف کاروائی کیلئے کمیشن تشکیل دینے پر بھی غورکیا گیا،صوبہ خیبر پختونخوا میں تعینات وفاقی پولیس افسران اور انتظامیہ کے اعلی عہدیداروں کیخلاف ایسٹا کوڈ کے تحت کاروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ رانا ثنا اللہ نے وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا کہ ان وفاقی سرکاری ملازمین نے پی ٹی آئی کے مارچ میں سہولت کاری فراہم کی ہے ،بریفنگ میں بتایا گیا کہ پولیس اور انتطامیہ کے افسران سیاسی جماعت کے آلہ کار بنے ہیں۔

بعض پولیس افسران مسلح ہو کر پی ٹی آئی کے مارچ میں وفاق پر چڑھائی میں ملوث پائے گئے ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایسے افسران کیخلاف اپنے عہدوں کے برخلاف قانون کام کرنے پر کاروائی ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

H

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمات درجمقدمے میں اقداماتِ قتل، پولیس مقابلہ، جلاؤ گھیراؤ اور دیگر دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang firing police kerray aur qatik hee malzoom? wah bhai wah - taaliyaan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پی ٹی آئی کے زیرحراست درجنوں کارکنوں کیخلاف مقدمات درجلاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے زیرحراست درجنوں کارکنوں کے خلاف 3 مقدمات درج کرلیے عدالت اب 24 گھنٹے کام کرے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کیا طے پایا؟اسلام آباد: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت صرف جلسہ کرنے پر اتفاق ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے حکومت، اداروں سے رابطے، کون کون شامل رہا؟ تفصیلات آگئیںپی ٹی آئی کے حکومت اور اداروں سے رابطوں کے دوران کون کس سے رابطے میں رہا اور کس نے کس سے ملاقاتیں کیں، مزید تفصیل سامنے آگئی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTILongMarch LongMarch PMLN DailyJang Fake News Alert! الٹی نہیں سیدھی بکواس کرو۔پی ٹی آئی نہیں حکومت اور ادارے رابطے کر رہے تھے۔ عقل اور سمجھداری کا بنیادی تقاضہ ہے کہ پہلے ہی اپنا چہرہ اتنا خوفناک اور بھیانک نہ بناؤ جسےبعد میں سیو کرنے یعنی چھپا نے کے لئے اتنے جتن ' ترلے اور منتیں کرنا پڑیں-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی پی ٹی آئی کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی تردیدPata nai konsa door main g raha han hum andha han🖐🏿🖐🏿 Laaaaanattt Chalo shukar hai, tum logon se toh wese bhi koi bat nahi honi chahiye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات نہ ہوسکے، پی ٹی آئی کی ٹیم واپس چلی گئیایا ز صادق نے کہا کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی، پی ٹی آئی والوں کو انتظار کرنا چاہیے تھا مزید پڑھیں: PTI PMLN LongMarch Islamabad GeoNews ImranKhan تین سو لوگ ہیں پریشان نہ ہوں حقیقی_آزادی_مارچ عمران خان نے حکومتی نمائندوں سے مذاکرات سے صاف انکار کردیا صرف تین باتیں ہونگی استعفیٰ ، اسمبلی تحلیل ، نئے الیکشن کی تاریخ اورکسی چیز پر بات نہیں ہوگی نیوٹرل کے نمبرز بھی بلاک رانا باندری نے تم لوگوں کے لیے بھی راستے نہیں کھولے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »