\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0627\u06cc\u0634\u06cc\u0627 \u06a9\u067e \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0627\u067e\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0634\u06a9\u0633\u062a\u060c \u06c1\u0627\u06a9\u06cc \u0648\u0631\u0644\u0688 \u06a9\u067e \u06a9\u06cc \u062f\u0648\u0691 \u0633\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0631

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جکارتہ کے جی بی کے اسپورٹس کمپلیکس ہاکی اسٹیڈیم میں جاپان کے خلاف شکست کے بعد پاکستان کے ہاکی ورلڈ کپ 2023 تک رسائی کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں۔

ایشیا ہاکی کپ میں جاپان سے 2-3 گول سے شکست کے بعد پاکستان ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔

دوسرے کوارٹر کے 23ویں منٹ میں پاکستان کی جانب سے اعجاز احمد نے گول کیا جبکہ 27ویں منٹ میں جاپان کے تاکوما نیوا نے اپنی ٹیم کا اسکور 3 گول کردیا۔ ایشیا ہاکی کپ کے گروپ ’اے‘ میں جاپان سرفہرست ٹیم ہے جبکہ بھارت نے انڈونیشیا کو 0-16 سے شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاکی ٹیم گذشتہ تیس سال سے ابتری کا شکار ھے اہل علم اور ہاکی کے مداح ھی بتا سکتے ہیں کہ گوجرہ کے جن اب تک ہاکی ٹیم سے چمٹے ھوئے ھیں یا جان چھوڑ دی لیکن ٹیم کی کارکردگی کی بنیاد پر تو لگتا ھے گوجرہ کے جنوں نے جان ابھی بھی نہیں چھوڑی ھے

کل پتہ نہی کس ٹیم کو 13 گول سے ہرا کر بڑا ٹپن دئیے سی اج ہوا نکل گئ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کے دورے کے اختتام پر شمالی کوریا کے 3 میزائل تجربات - ایکسپریس اردوتین میں سے ایک میزائل ایک براعظم سے دوسرے براعظم تک مار کرنے والا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست، چھ دن میں الیکشن کے اعلان کے مطالبے کے بعد لانگ مارچ ختم - BBC Urduعمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چھ روز میں الیکشن کرائے جائیں ورنہ اسلام آباد میں لاکھوں افراد کو جمع کیا جائے گا۔ ادھر پاکستان کی سپریم کورٹ بدھ کو پیش آنے والے واقعات کے تناظر میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کر رہی ہے۔ ImportedGovernmentNaManzoor توہینِ عدالت کی گیم کے پیچھے کیا کٹا نکلتا ھے دیکھنا یہ ھے عمران خان کے لونگ گواچہ مارچ کی حقیقت کاشف عباسی کی زبانی سنییے 👇🏿
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u06cc\u0634\u06cc\u0627 \u06a9\u067e \u0645\u06cc\u06ba \u062c\u0627\u067e\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0634\u06a9\u0633\u062a \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06c1\u0627\u06a9\u06cc \u0648\u0631\u0644\u0688\u06a9\u067e \u06a9\u06cc \u062f\u0648\u0691 \u0633\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0631\u062c\u0627\u067e\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06482-3 \u0633\u06d2 \u0634\u06a9\u0633\u062a \u062f\u06cc\u060c \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0646\u06d2 \u0627\u0646\u0688\u0648\u0646\u06cc\u0634\u06cc\u0627 \u06a9\u0648 16 \u06af\u0648\u0644 \u0633\u06d2 \u06c1\u0631\u0627 \u06a9\u0631 \u0627\u06cc\u0634\u06cc\u0627 \u06a9\u067e \u06a9\u06d2 \u06af\u0631\u0648\u067e \u0627\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0648\u0633\u0631\u06cc \u067e\u0648\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u062d\u0627\u0635\u0644 \u06a9\u0631\u0644\u06cc\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکیوں کے ایکسپائر پاسپورٹ کے حوالے سے وضاحتسعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ نے ایکسپائر شدہ پاسپورٹ، نئے پاسپورٹ اور اس پر خروج و عودہ کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پی ٹی آئی کے کارکنوں نےبتی چوک کے قریب سڑک سے رکاوٹیں ہٹا دیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن لانگ مارچ  کیلئے نکل پڑے ، بتی چوک کے قریب کارکنوں  نے پولیس کی جانب سے کھڑی رکاوٹیں بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ رابعہ بٹ کا جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کرنیوالوں سے مطالبہPlz Tag her in All tweets Jamaima did about Pakistan’s politics in last 10 years.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »