ق لیگ میں شدید اختلافات پرویز الہٰی نے چودھری شجاعت سے راہیں جدا کرلیں

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ق لیگ میں شدید اختلافات، پرویز الہٰی نے چودھری شجاعت سے راہیں جدا کرلیں

لاہور : ق لیگ میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے۔چودھری شجاعت اورچودھری پرویز الہٰی نے راہیں جداکرلی ہیں۔

ذرائع کے مطابق چودھری شجاعت حسین اور ان کے 2صاحبزادے ،طارق بشیرچیمہ اورفرح خان ق لیگ میں ہی رہیں گے۔حسین الہٰی نے دونوں ایم پی ایز سمیت ق لیگ سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ حسین الہی کا کہنا ہے کہ میں اور میرے دونوں ایم پی ایز نے ق لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ہم آئندہ الیکشن کا فیصلہ بعد میں اور مونس الہٰی سے مشاورت کے بعد کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شجاعت۔۔ آخری عمر میں عزت اور پرویز آخری عمر میں ذلت کے حق دار ٹھہرے ۔ تاریخ لکھی جا رہی ہے

شکر ہے پرویز الہی لالچی بنده ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری شجاعت کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟BreakingNews چوہدری شجاعت کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟ ملاقات کی اندرونی کہانی پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کیجئے PMShahbazSharif chaudhryShujaat PMLNGovernment Gandoo ki mulaqat dosrai Gandoo sai hui
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ دو دن میں 4ہزار روپے مہنگے ہونے والے سونے کی قیمت میں 850روپے کی کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 850 روپےکی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 850
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپریل میں وزیر اعظم کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلانیوٹرن اور بجٹ!ہوگاکیا؟breakingnews اپریل میں وزیر اعظم کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان،یوٹرن اور بجٹ!ہوگاکیا؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھے گی یا نہیں؟تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PMLNGovernment budget2022
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہماری پلاننگ میں فقدان ہوتا تو ہمارے دور میں بھی لوڈشیڈنگ ہوتی، حماد اظہریہ لوگ دعائیں کر رہے ہیں کہ بارشیں ہوجائیں ڈیم بھر جائیں، حماد اظہر تفصیلات جانیے: DailyJang HammadAzhar PTI Ye teera hi gand kiya huwa ye bughat rahe hain کیا لوٹے میں۔پانی بھرئینگے وہ ڈیم بنانے والا جن تو کب کا بھاگ گیا ہے کہاں ہے وہ عینک والا جن What a evil smirk he got.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے شہریوں میں خوف وحراسمالاکنڈ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’جس عمر میں بچہ محبت سیکھتا ہے میں نے نفرت سیکھی‘اے آر وائی ڈیجیٹل کے نئے ڈرامہ سیریل ’حبس‘ کی پانچویں قسط مداحوں کو بھا گئی۔ ARYNewsUrdu اے آر وائی بلیو پرنٹ چلاتی ہے، کیونکہ خسارے میں ہے۔ ملک کا خزانہ خالی ہے، اے آر وائی تو سرکاری پیسوں پہ چلتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »