ق لیگ کی سپورٹ سے تحریک انصاف ضمنی الیکشن جیتے گی : چودھری پرویز الہٰی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:16 PM, 2 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کی سپورٹ سے تحریک انصاف ضمنی الیکشن جیتے

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کی سپورٹ سے تحریک انصاف ضمنی الیکشن جیتے گی۔

اپنے زیر صدارت ضمنی انتخاب کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کی بھرپور سپورٹ کر رہی ہے۔ انشاء اللہ ہماری سپورٹ سے واضح فرق نظر آئے گا جس کے بعد 22 جولائی کا الیکشن بھی انشاء اللہ ہم ہی جیتیں گے۔ عوام امپورٹڈ حکومت کو رد کرنے کیلئے ووٹ کے ذریعے اپنا حق استعمال کرے۔

چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے، غریب کا کوئی خیال نہیں کرتا، آئے روز پٹرول اور روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی روک تھام پر حکومت کی کوئی پالیسی نہیں۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ضمنی انتخابات کے بعد وزیراعلیٰ کا الیکشن کروانے کا ہمارا آپشن مان کر جمہوریت کو پروان چڑھانے میں پل کا کردار ادا کیا ہے، ان کے اس فیصلے سے صاف و شفاف الیکشن کروانے اور دھاندلی کو روکنے میں بڑی مدد ملے گی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بجا فرمایا... یہ کامیاب جلسے اور عمران سے عوام کی محبت ق لیگ کی وجہ سے ہی تو ہے

Hahaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اور بلوچستان میں کل (اتوار سے)سے بارشوں کی پیشگوئیکراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، میرپورخاص ،عمرکوٹ اور دادو میں اربن فلڈنگ کاخدشہ محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل(اتوار سے) شروع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں مزید پڑھیں: ShoaibAkhtar Hajj2022 SaudiArabia GeoNews یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ فقط نصیب کی بات ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزارت صحت کی کورونا سے بچنے کیلیے سماجی فاصلہ یقینی بنانے کی ہدایت - ایکسپریس اردوعوام کو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے حکومت کی گائیڈ لائنز پر عمل کرنا ہوگا، ماسک کا استعمال کریں ، وفاقی وزیر صحت یہ سب الیکشن کی وجہ سے ڈرامہ رچایا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’پولیس کی رکاوٹوں کی وجہ سے مجھے ٹرک ڈرائیور بننا پڑا‘’پولیس کی رکاوٹوں کی وجہ سے مجھے ٹرک ڈرائیور بننا پڑا‘ arynewsurdu PakistanKiAwazARY No one, only Geo News 🤣🤣🤣🤣 تم۔کپتان کے کھلاڑی ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز کی 18 جولائی سے ہڑتال کی دھمکیاسلام آباد: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 18 جولائی سے ملک بھر میں ہڑتال کی دھمکی دے دی۔چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے اپنے ایک بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سنئیر صحافی ایاز امیر پرحملے کی تحقیقات کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعلی پنجاب واقعے کی اعلی سطح پر تحقیقات کی جائیں، وزیراعظم مزید پڑھیں: ExpressNews ،,,پتا بھی ہے پھر بھی تحقیقات کا اعلان۔ A Ty gongloa to mati char ry ny. Hn. AyazAmir کیا نامعلوم افراد پکڑے جائے گے؟ Absolutely not!!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »