قیمتوں میں اضافے پر اگلے چند ہفتوں میں قابو پالیا جائے گا: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیمتوں میں اضافے پر اگلے چند ہفتوں میں قابو پالیا جائے گا: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل MiftahIsmail GovtofPakistan CMShehbaz PMLNGovt pmln_org

پر دباؤ بھی کم ہوجائے گا۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سرکاری نشریاتی ادارے سے خصوصی گفتگو میں وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ بہتر فیصلہ سازی کے نتیجے میں رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ معاشی اہداف حاصل کر لیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ مغرب

میں بڑھتی ہوئی کساد بازاری کے پیش نظر برآمدات میں اضافہ ایک بڑا چیلنج ہو سکتا ہے اور اسی تناظر میں ہمیں اپنی برآمدات کو بڑھانے کے لیے مزید کوششیں کرنا ہوں گی، معیشت کے اہم برآمدی شعبے کو سہارا دینے کے لیے صنعتی فیڈرز پر کوئی لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MiftahIsmail GovtofPakistan CMShehbaz pmln_org تم لوگوں کی حکومت رہے گی تو قابو پاؤ گے ناں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں عوام پر بھارتی مظالم بند کروانے میں کردار ادا کرے: پاکستانبھارت نے ہزاروں بے گناہ کشمیریوں اور ان کے حقیقی نمائندوں کو پابند سلاسل رکھا ہوا ہے: دفتر خارجہ جو مظالم موجودہ حکومت ہم عوام پر ڈھا رہی وہ کون بند کرواۓ گا اپنے ملک سے تو کرو نہیں پا رہے کشمیر سے کروانے گے اخے عالمی برادری بلوچستان اور خیبر پشتونخواہ میں عوام پر پاکستانی مظالم بند کروانے میں کردار ادا کرے: پشتون اور بلوچ عوام۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 378 رنز پر آؤٹپاکستان کی جانب سے نسیم شاہ اور یاسر شاہ نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سجل علی کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید؛ شہریار منور مداحوں پر برس پڑے - ایکسپریس اردویہ فوٹو شوٹ امریکا اور بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی دو معروف رومانوی جوڑوں کی کہانیاں ہیں War with India coming up. کیا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ترقی تعلیم یافتہ ہونےکو ناپنے کایہی پیمانہ ہے اولادوں کے وہ گناہ جن پر والدین خاموشی اختیار یہ کہہ کرلیں ہم نے پال پوس دیا یہ بڑے ہوگئے ہیں اپنا اچھابُرا خود سمجھتے ہیں تب والدین بری زمہ نہیں برابر کے شریک ہیں اہنی اولادوں کو شیر کی نگاہ میں رکھیں Actors ko public bnati hy , yeh basically public property hy q k yeh ad shots krty hy drama k through b society par effect daalty hy positive or negative , yehi recommend krty hy k yeh shampoo buy kro and yeh soap , society ka mind set yeh change krty hy apni ads and soch k sath
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب فوری طور پر عدالت میں جانا باعث تشویش ہے: فضل الرحمانپنجاب اسمبلی میں سپریم کورٹ کی رولنگ پر سپریم کورٹ کے بینچ میں سلیم صافی، حامد میر اور غریدہ فاروقی کو بھی شامل کی جائے۔ پی ڈی ایم کی خواہش۔ BlackmailerLeague حمزہ شہباز کی جعلی حکومت بچانے کیلئے جاوید لطیف GHQ کے سامنے دھرنا دینے اور خون خرابے کی جو دھمکیاں لگا رہے ہیں، ہمیں انتظار رہے گا کہ اگر یہ واقعی اپنے والد صاحب کے قابل سپوت ہیں تو یہ دھرنا دے کر دکھائیں۔ بوٹ_کھٹےہیں Oye Teri nasal pay thu
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کیس: سپریم کورٹ میں سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائدسپریم کورٹ کے روم نمبر6 اور 7 میں اسپیکرز کے ذریعے عدالتی کارروائی سنی جاسکےگی۔ تے فے اندر بے کے کنڈی لا لو realrazidada لگتا ہے حکومتی ارکان کے پریس کانفرنس کے خلاف ہدایات آنا شروع ہوگئے realrazidada یہ تو اوقات ہے ان کی ۔ وڈی عظمی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندیتفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کےخلاف کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت عظمیٰ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔کمرہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »