قیدیوں کی رہائی کا معاملہ، طالبان نے خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیدیوں کی رہائی کا معاملہ، طالبان نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu

کابل: ترجمان طالبان سہیل شاہین نے افغان حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کا عمل مذاکرات پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں سہیل شاہین نے لکھا کہ مذاکرات میں تاخیر کسی کے مفاد میں نہیں، معاہدے کے تحت تمام مطلوب قیدیوں کی جلد رہائی ہونی چاہیے۔ ترجمان افغان طالبان کا کہنا تھا کہ افغان حکومت کو جو فہرست دی ان میں تمام قیدی سیاسی ہیں، تمام قیدیوں کو دوحہ امن معاہدے کے مطابق افغان حکومت کو رہا کرنا ہوگا۔

As regards the release of the prisoners, it is of utmost importance that those prisoners who are to be released , must be in accordance with the list of the Islamic Emirate as decided upon in Doha.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعانیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا NAB Prepares Another Inquiry Against AAliZardari Requests Court Freeze Clifton House MediaCellPPP Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہکرونا وائرس کی وجہ سے تعطل کا شکار انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ coronavirus MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’شہروں میں زیرِ زمین کھیتوں کا رواج، خوراک کی کمی کا حل ہے‘جدید سائنسی آلات کی مدد سے صنعتی پیمانے پر کاشتکاری نے خوراک کی قیمتوں میں کمی کی ہے اور لوگوں کی خوراک تک با آسانی رسائی ممکن ہو پائی ہے لیکن ایسے بڑے فارمز بنانے کے لیے بڑی زمینوں اور بڑی مشینوں کی ضرورت ہوتی ہے جو صارفین کے قریب ممکن نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادیہوا میں کرونا کی موجودگی کا معاملہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »