قیدیوں اور جیل ملازمین کیلئے تاریخی پیکیج سے نظام میں حقیقی تبدیلی آئے گی۔عثمان بزدار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیدیوں اور جیل ملازمین کیلئے تاریخی پیکیج سے نظام میں حقیقی تبدیلی آئے گی۔عثمان بزدار CMPunjab UsmanBuzdar PTIGovernment Jail Prisoners NewsPaper ChangeTheSystem Package CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW PTIofficial

اچھے شہری بن کر نکلیں گے۔وزیراعلی پنجاب نے جیل بیرکس میں قیدیوں کو اخبار فراہم کرنے کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری اطلاعات کو ہدایات جاری کر دیں۔ عثمان بزدار نے کہا کہ بیرکس میں قیدیوں کیلئے اخبارات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، تمام جیلوں کی بیرکس میں قیدیوں کے لیے باقاعدگی سے اخبارات مہیا کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ قیدیوں اور جیل ملازمین کیلئے 5 ارب 50

کروڑ روپے کے تاریخی پیکیج سے نظام میں حقیقی تبدیلی آئے گی، یہ تاریخ ساز پیکیج جیل نظام میں دوررس اور انقلابی تبدیلیوں کی بنیاد بنے گا، یہ صرف ایک پیکیج نہیں بلکہ قیدیوں اور جیل ملازمین کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر ریلیف کی فراہمی کا جامع پروگرام ہے، 20 سے زائد جیلوں کے وزٹ کرچکا ہوں، قیدی جس کرب سے گزرتے ہیں وہ ناقابل بیان ہے، ہم نے فرسودہ نظام کو درست کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عشرہ رحمت اللعالمین پر قیدیوں کیلئے تحفہلاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بارہ ربیع الاول کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی کا اعلان کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا جیلوں کی بیرکس میں قیدیوں کیلئے اخبارات کے اجراء کا حکمیہ بندہ جب سے آیا ہے جیل کا نظام ہی ٹھیک کرنے لگا ہے اس کا کیا ارادہ ہے آگے اپنے لیے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Is ko kudh ateee hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جیل کے قیدیوں کیلئے ٹی وی کیبل نیٹ ورکنگ سسٹم کا افتتاح کیاوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جیل کے قیدیوں کیلئے ٹی وی کیبل نیٹ ورکنگ سسٹم کا افتتاح کیا Read News Lahore Fayazchohanpti عشرہِ_رحمت_العالمین_ﷺ UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK CMPunjab Punjab Jail
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہمارا نظام تعلیمتحریر: اویس چغتائی  تعلیم کا بنیادی مقصد غوروفکر,حقائق کی جانچ پڑتال اور انسانی رویوں میں مثبت تبدیلی پیدا کرنا ہے مگر جب ہم اپنے نظام تعلیم کو اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »