عشرہ رحمت اللعالمین پر قیدیوں کیلئے تحفہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عشرہ رحمت اللعالمین پر قیدیوں کیلئے تحفہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق شان رحمت اللعالمین کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر صوبے کی جیلوں کے قیدیوں اور جیل عملے کیلئے تاریخ ساز پیکیج تیار کرلیا گیا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سردیوں میں پنجاب کی تمام جیلوں میں گیزرلگائےجائیں گے اور ہرجیل کینٹین میں معیاری اشیاکی فراہمی کو یقینی بنایاجائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قیدیوں کو جیلوں میں کھیلوں کی سہولتیں دی جائیں گی اور ساتھ ہی جدیدعلاج اورداؤں کی فراہمی یقینی بنائی جائےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب ایک پیج پر، اہم عہدوں پر تعیناتیوں پر کوئی اختلاف نہیں: وزیراعظم عمران خانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u لفافے تباہ دے، پہلے پٹواری اب مطلب لفافے بھی الٹیاں کیا کریں گے اختلاف نہیں ہے تو چھٹا دن ہے نوٹیفیکیشن کیوں نہیں ہو رہا؟ یہ بار بار پنڈی اسلام آباد کے چکر کیوں دونوں فریق کاٹ رہے ہیں؟ اور کیوں بابر اعوان کہہ رہا ہے آپ کو کہ اسمبلیاں توڑ دو؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شراب پینے والی طالبہ پر والدین کی درخواست پر مدرسے میں تشددابوجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا میں مبینہ طور پر شراب پینے والی طالبہ کو اس کے والدین کی درخواست پر مدرسے میں تشدد کا نشانہ بناڈالا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرواز پر سوار ہونے سے روکے جانے پر آدمی مشتعل جہاز کی سیڑھیوں پر جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئیڈبلن(مانیٹرنگ ڈیسک) آئرلینڈ میں ایک آدمی ریان ایئرکی ایک پرواز پر سوار ہونے سے روکے جانے پر مشتعل ہو گیا اور عملے پر ہی پل پڑا۔ دی سن کے مطابق یہ واقعہ ڈبلن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا شاہ رخ نے سلمان کے کہنے پر آریان کا وکیل تبدیل کیا؟ - ایکسپریس اردوکیا شاہ رخ نے سلمان کے کہنے پر آریان کا وکیل تبدیل کیا؟ - Y ur so interested in SRK affairs Does he say anything about Kashmir Atrocities by Indian Govt. B patriotic 8 bje k show krna chahye es pe with Javed Chaudry. It's a matter of national interest. We stand with change of wakeel 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا سلسلہ شروعمحکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی جانب سے ڈاکٹروں کی تمام خالی اسامیوں پر بھرتی کا سلسلہ شروع دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا وفاق پر سندھ کی جامعات کا بجٹ کم کرنے کا الزامپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) حکومت آنے کے بعد سے سندھ کی جامعات کے حالات ابتر ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »