قیامت کی نشانی انڈونیشیا میں موت کے بعد لاشوں کے ساتھ گھناؤنا کام

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

جکارتہ: دنیا بھر کے لوگ مرنے کے بعد اپنے پیاروں اور عزیز واقارب افراد کی عزت واحترام سے تجہیز وتدفین یا اپنے مذہب کے مطابق اہتمام کرتے ہیں لیکن انڈونیشیا میں آج بھی ایک ایسا قبیلہ موجود ہے جو مردوں کیساتھ انتہائی گھناؤنا کام کرتا ہے جس سے روح کانپ جاتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے دیہاتوں میں رہنے والا یہ قبیلہ اس گھناؤنی روایت کو ہر سال اگست میں مناتا ہے۔اگست میں لاشوں کی صفائی کا ایک پروگرام منایا جاتا ہے جس میں تمام لوگ اپنے پیاروں کی لاشوں کو نکال کر ان کیساتھ ملتے ہیں۔ دراصل یہ لوگ اپنی عزیز واقارب کی لاشوں کو دفن ہی نہیں کرتے بلکہ ایک خاص محلول لگا کر انھیں محفوظ کر لیتے ہیں۔

یہاں لوگ موت کو تہوار کی طرح مناتے ہیں۔ ٹوٹا ہوا تابوت کی مرمت یا بدل دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد ان کے اہل خانہ کی لاشوں کو طے راستے سے پورے گاؤں میں ٹہلاتے ہیں۔ اس گاؤں کی روایت کو 'مائی نینے کہا جاتا ہے۔مردہ جسم کو کئی سالوں تک محفوظ رکھنے کیلئے اس پر کئی طرح کے کیمیکل کا استعمال کیا جاتا ہے۔ بعد میں اس مردے کو کو کنبے میں شامل کر لیا جاتا ہے۔بھینسوں کی بلی اور جشن منانے کے بعد میت کو گھر لے جایا جاتا ہے۔ اس کے بعد اسے اناج گھر اور بعد میں قبرستان یا شمشان لے جاتے ہیں۔انڈونیشیا کے توراجن فرقے...

یہ تہوار انڈونیشیا کے علاقے جنوبی سولاویسی کے کچھ دیہات میں منایا جاتا ہے۔ وہ ایسا اس لئے کرتے ہیں کیونکہ وہ اپنے کنبہ کے ممبروں سے بہت زیادہ لگاؤ رکھتے ہیں۔ لہذا انھیں ہمیشہ کے لئے دفنانے سے پہلے کئی سالوں تک ان کو اپنے ساتھ رکھتے ہیں۔جس دن لوگ مردوں کو باہر نکال کر سجاتے ہیں، اس دن وہ اپنے رشتے داروں اور دوستوں کو بھی بلا لیتے ہیں۔ اس موقع پر لوگوں کے گھروں میں جشن کا ماحول رہتا ہے۔ ان دنوں یہ تہوار انڈونیشیا کے کچھ دیہات میں منایا جا رہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی کے پی ایل پر بھارتی بورڈ کی دخل اندازی کی مذمتترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل)پر بھارتی بورڈ کی دخل اندازی کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹربیان میں کہا کہ کرکٹ پر بھارت کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر کی کشمیر میں مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کی یقین دہانیلاہور : یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر فابیو نے گورنرپنجاب کو کشمیر میں مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کی یقین دہانی کرادی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے۔ صحیح بخاری ۔ 🌹❤️🤲 lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdown lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئیMr Bilawal Bhoto. Is it democratic language to remove political party or leadership from any jurisdiction of Pakistan? Is it not violations of chapter 1 and chapter 2 of onstitution of Pakistan and democratic norms? Reference is your yesterday speech.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریداری کے سودے طےاسلام آباد : عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریداری کے سودے طے ہوگئے سستا کرتے تو نیب کا کیس بنتا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عائزہ خان کی ماہرہ خان کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوعائزہ خان متعدد اداکاراؤں کے روپ میں اپنی جھلکیاں سوشل میڈیا پر پہلے ہی شیئر کرچکی ہیں Blkl b pyari nhi lgrin 😑
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلپائن کی کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے باعث بھارت سمیت 9 ممالک پر سفری پابندیفلپائن نے کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے پھیلاوکو روکنے کے لئے بھارت سمیت 9 دیگر ممالک سے آنے والے تمام داخلی مسافروں پر یکم اگست سے 15 اگست تک پابندی عائد کر دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »