قوم چیئرمین سینیٹ انتخاب کےلیے شو آف ہینڈز کا انتظار کررہی ہے: مریم نواز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قوم چیئرمین سینیٹ انتخاب کےلیے شو آف ہینڈز کا انتظار کررہی ہے، صادق سنجرانی کی جیت کامطلب انتخاب میں پیسہ چلا، حکومت بتائے چیئرمین سینیٹ کےلیے ام

یدوار کس بنیاد پر کھڑا کیاہے، چیئرمین سینیٹ کے لیے حکومت کے پاس عددی اکثریت نہیں۔

پی ڈی ایم رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے الیکشن کے بعد سینیٹ میں پیسے چلنے کے بھاشن سنیں، اب قوم انتظارکررہی ہے کہ کب اوپن بیلٹ سے الیکشن ہوگا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس چیئرمین سینیٹ کے لیے مطلوبہ تعداد نہیں ہے، حکومت نے کس بنیاد پراپنا امیدوارکھڑا کیا ہے؟ حکومت کے امیدوارکے کامیاب ہونے کی وجوہات پیسے سے خریدوفروخت ہمارے لوگوں کو توڑا جائے گا، فون کالزبھی لوگوں کوآنا شروع ہوگئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 2018کےبعد پنجاب میں حکومت بنانا ن لیگ کا حق تھا، پنجاب میں تبدیلی کے لیے پی ڈی ایم مل کر غور کر ے گی۔ پنجاب میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی ہم سے رابطے میں ہیں۔ 2018میں بدترین دھاندلی کے باوجود پنجاب میں مسلم لیگ ن جیت گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dual face rundhi

مثال بالکل ویسی ہی ھے جیسے پوری قوم نواز شریف کا انتظار کر رہی ھے ایک سال بعد کرونا کی ویکسین دریافت کر لی گئی ھے مگر نواز شریف کی بیماری سمجھ نہیں آ رہی شائد ان کا علاج صرف پاکستان کی حکمرانی ھے

.,!,😄,

حد ای ھو گئی منافقت دی

منافقین

No?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم چیئرمین سینیٹ انتخاب کےلیے شو آف ہینڈز کا انتظار کررہی ہے: مریم نوازپہلے یوسف گیلانی کو ڈی سیٹ کرو kuch sharam, kuch haya حرام زادی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوم پاکستان پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا قوم کے نام پیغام جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) یوم پاکستان پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قوم کے نام اپنا پیغام جار ی کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ابھی سے ہمارے سینیٹرز کو آفرز آرہی ہیں قوم ان کی حرکتیں دیکھ رہی ہے: وزیراعظم عمران خانچیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ابھی سے ہمارے سینیٹرز کو آفرز آرہی ہیں، قوم ان کی حرکتیں دیکھ رہی ہے: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan PTIofficial GovtofPakistan shiblifaraz SHABAZGIL fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیو وائرس کے حوالے سے قوم کے لیے بڑی خوش خبری -پولیو وائرس کے حوالے سے قوم کے لیے بڑی خوش خبری ARYNewsUrdu Check kahan hua he ? پولیو ویکسین کے قطرے پھر بھی اگلے دس سال تک زبردستی پلائے جائیں گے 💛
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہےعثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےکوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پردہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت کی ، شہید اہلکاروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »