امید ہے الیکشن کمیشن گیلانی کے معاملے پر غیر آئینی قدم نہیں اٹھائے گا: بلاول

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امید ہے الیکشن کمیشن گیلانی کے معاملے پر غیر آئینی قدم نہیں اٹھائے گا: بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نےبھی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے نام کااعلان نہیں کیا۔ سینیٹ الیکشن کے بعد اعتماد کے ووٹ کا ڈرامہ کیا گیا۔ یہ غیرجمہوری طریقےسےیوسف رضاگیلانی کوروکناچاہتےہیں۔ امیدہےالیکشن کمیشن کوئی غیرآئینی اقدام نہیں کرے گا، 12مارچ کوپی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کاانتخاب جیتےگی۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ شفاف الیکشن ہوا تو ہمارا امیدوار جیت جائے گا، شفاف الیکشن ہی ہمارا مطالبہ ہے ۔ لانگ مارچ کے لیے فیض آباد کا نام لیا جارہا ہے جواسلام آباد،پنٖڈی میں ہے۔ پی ڈی ایم رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے الیکشن کے بعد سینیٹ میں پیسے چلنے کے بھاشن سنیں، اب قوم انتظارکررہی ہے کہ کب اوپن بیلٹ سے الیکشن ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یقیناً الیکشن کمیشن اپنی آئینی زمیداری کو پوری کرتے ہوئے اپنے منہ پر لگائ گئ گیلانی کالک کو دھوکر شفاف بنانے کیلئے اسے نااہل قرار دے گا

شاہ بکتے ہیں گدا بکتے ہیں یہاں صغیر و کبیر بکتے ہیں کچھ سر عام کچھ پس دیوار اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں

بشرطیکہ اگر الیکشن کمشنر ثاقب ناسور اور چمی باباکیطرح آئین پاؤں تلے رونے والوں کےسامنےچت نہ لیٹ گیا

تحریک انصاف کا بندہ جیت جائے لیکن ایک یا دع دو لڑائی کی ویڈ یو ز دیکھ کر الیکشن کمیشن پورا الیکشن ہی دوبا را کرانے کا ا علا ن کردے تو یہ آ ئینی ھے اگر گیلانی کی ووٹ خرید نے کی ویڈ یو آ ڈ یو بھی آ جائے تو ECP سما عت ہی مقرر کر دے تو غیر آ ئینی ھے یہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امید ہے الیکشن کمیشن گیلانی کے معاملے پر غیر آئینی قدم نہیں اٹھائے گا: بلاول😊😂😊 نہیں بیٹا اب تم الیکشن کمیشن کی تعریفیں ہی کرو چوراورکرپٹ کوصادق وامین کالیبل لگاکرسینیٹ الیکشن لڑوادیاتوالیکشن کمیشن نےآئینی کام کیااوراگرالیکشن کمیشن نے واقعی آئین کے مطابق قدم اُٹھا دیااور چوراورکرپٹ کوفارغ کردیا تو یہ غیر آئینی قدم تصور کیا جائے۔ ایسے جھوٹوں، منافقوں،کرپٹوں، فراڈیوں، منی لانڈروں سے اللہ تعالیٰ محفوظ رکھے shakal diko apna barwe ki bachi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صاف شفاف الیکشن کا انعقادالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے فوادچودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہناہے کہ آئین کے تحت صاف شفاف الیکشن کا انعقادالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتخابی ریفارمز کیلئے تیار ہیں، بہتر ہے یہ کام الیکشن کمیشن کرے: بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم انتخابی ریفارمز کے لیے تیارہیں، تاہم حکومت کوکوئی سیریس نہیں لیتا، بہتر ہے یہ کام الیکشن کمیشن خود کرے، بیلٹ باکس کسی اور کی تحویل میں دینے کا مطالبہ ناقابل قبول ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈسکہ والا الیکشن کمیشن کہاں ہے؟سو باتوں کی ایک بات، جب جمہوریت اور سیاست منطق لیس، اصول لیس، اخلاقیات لیس ہوگی تو یہی ہوگا جو ہورہا۔صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد، اقلیت جیت گئی، اکثریت ہار گئی، یوسف رضا گیلانی بمقابلہ.... تحریر: ارشاد بھٹی (IrshadBhatti336) لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتخابی عمل کی کرپٹ پریکٹس روکنا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے، فرخ حبیبتحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں کرپٹ پریکٹس روکنا الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی ذمے داری ہے۔ اور سینیٹ چیئرمین کے عمل میں PDM کے سات ووٹ دانستہً مسترد کرکے زور اور زبردستی سے سنجرانی کو کامیاب قرار دینے والی کرپشن کو روکنا کس کی ذمہ داری ہے؟ زندگی ھے تو سحر بھی ھوگی اے شب غم یہ مرا دعوی' ھے 15 مارچ سے لاھور ڈویژن کے تمام دفاتر بند رھیں گے SaniaNishtar BISP_EMPLOYEES EhsaasforBISPEmployees PakPMO bisp_pakistan Ehsaas_Pk geonews_urdu NeoNewsUR 24NewsHD aaj_urdu appcsocialmedia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »