قوم مظلوم کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے کل یومِ استحصال منائے گی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے فوجی محاصرے کو دو برس مکمل ہونے کے موقع پر مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے قوم کل یومِ استحصال منائے گی۔

پانچ اگست 2019ء کو مودی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کر دی تھی۔

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور کشمیری عوام کیخلاف بھارت کے یکطرفہ غیر قانونی اقدامات کی مذمت کیلئے متعدد تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت تمام بڑے شہروں میں ایک میل کی یکجہتی واکس کا انعقاد کیا جائے گا۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد میں واک کی قیادت کریں گے۔ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، ایک منٹ کیلئے ٹریفک رک جائے گی اور سائرن بجائے جائیں گے۔

ریڈیو پاکستان اور ٹیلی وژن چینلز ایک منٹ کی خاموشی کے فوراً بعد پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے قومی ترانے بجائیں گے۔ ادھر اسلام آباد میں دوسرے صوبائی دارالحکومتوں کی مرکزی شاہراہوں پر پوسٹر اور بل بورڈز آویزاں کئے گئے ہیں جن پر کشمیری عوام کی حالت زار کو اجاگر کیا گیا ہے اور مقبوضہ وادی میں بھارتی قابض فوج کے مظالم کو بے نقاب کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم مظلوم کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے کل یومِ استحصال منائے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے فوجی محاصرے کو دو برس مکمل ہونے کے موقع پر مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے قوم کل یومِ استحصال منائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’ایک قوم ایک نصاب ‘ پنجاب میں آغاز کے ساتھ ہی وزیر اعظم عمران خان کے وژن کو بڑا دھچکا ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامس کا خط سامنے آگیا’ایک قوم ،ایک نصاب ‘ پنجاب میں آغاز کے ساتھ ہی وزیر اعظم عمران خان کے وژن کو بڑا دھچکا ،ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامس کا خط سامنے آگیا Urdu has no use, either after matric or at nation & international level career.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قوم مظلوم کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے کل یومِ استحصال منائے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے فوجی محاصرے کو دو برس مکمل ہونے کے موقع پر مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے قوم کل یومِ استحصال منائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تعلیمی سرگرمیاں کب سے بحال ہوں گی؟ طلبا کیلئے اہم اعلانتعلیمی سرگرمیاں کب سے بحال ہوں گی؟ طلبا کیلئے اہم اعلان ARYNewsUrdu پاکستان میں سیمنٹ کی بوری 15 روپے مزید مہنگی ھوکر 660 روپے کی ھوگٸی یاد رھے پرانے پاکستان میں یہی سیمنٹ کی بوری 410 روپے کی ھوا کرتی تھی عمران خان واقعی اپنے وژن مطابق پاکستان کو اوپر لیکر جارہا ھے Islamabad لعنت کتے دے بچو اسلام آباد فحاشی کا اڈا بن چکا ھے اس شہر کا نام اب فحاشی آباد رکھنا چاہیے اسلام کا نام ہٹا دو یہاں رہنے والے سب کنجر ھیں ریاض: سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں کل آبادی کے ستر فیصد افراد کورونا کی مکمل ویکسینیشن کراچکے ہوں گے تب پرائمری اور نرسری کی تعلیمی سرگرمیاں بحال کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ میں بد انتظامی کی روک تھام کیلئے وفاقی حکومت کردار ادا کرے گی Fraudia! ImranKhanPTI Yeh link opne q nae ho rhi ? First of the University and college student to be tested... As the Ice-drugs is very much common all over the universities.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں کل یوم استحصال کشمیر کے طور پر منایا جائے گاضلع سدھنوتی میں 5اگست یوم استحصال کشمیر کے طور پر منایا جائے گا۔ صبح کا آغازمساجد میں کشمیری  شہداء کے بلندی درجات اور کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دُعائوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »